بلاول بھٹو زرداری کی منگنی اور شادی کی خبریں، ترجمان نے تردید کردی

بلاول بھٹو زرداری کی منگنی کی خبروں پر مرتضیٰ وہاب کی تردید

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی منگنی اور شادی سے متعلق میڈیا رپورٹس سامنے آنے کے بعد ان کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے خبروں کی تردید کردی۔ مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ بلاول بھٹو کی منگنی یا شادی سے متعلق خبریں غلط اور بے بنیاد ہیں۔

پاک سعودی اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر پہلا اجلاس کل استنبول میں ہوگا، فیلڈ مارشل بھی ترکیہ پہنچ گئے

اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل عاصم منیر ترکیہ پہنچ گئے

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ مکرمہ میں طے پانے والے مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا اجلاس کل استنبول میں ہوگا۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اجلاس میں شرکت کے لیے ترکیہ پہنچ گئے ہیں۔

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش، گرج چمک اور تیز ہواؤں کی پیشگوئی

پاکستان میں بارشوں اور موسم کا الرٹ 30 اگست تا 4 ستمبر

این ڈی ایم اے نے 30 اگست سے 4 ستمبر 2026 تک ملک کے مختلف علاقوں کے لیے موسمی ایڈوائزری جاری کردی۔ پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے مختلف اضلاع میں کہیں کہیں بارش، گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بعض مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان ہے۔

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَركَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ

فجر04:29 AM
طلوع آفتاب05:53 AM
ظہر12:02 PM
عصر03:32 PM
مغرب06:11 PM
عشاء07:35 PM
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6