پاکستان کا موسم آج محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان کا موسم آج خشک اور سرد رہے گا، بالائی علاقوں میں درجہ حرارت میں مزید کمی متوقع ہے جبکہ پنجاب کے میدانی علاقوں میں اسموگ اور ہلکی دھند چھائی رہے گی۔
حکومتِ پاکستان کا وفاقی آئینی عدالت کی تشکیل کا عمل شروع، 7ججز کے نام شارٹ لسٹ

27ویں آئینی ترمیم کے پارلیمان سے منظوری کے بعد حکومت نے اعلیٰ عدلیہ کی ازسرِنو تشکیل کا عمل شروع کر دیا ہے۔ وفاقی آئینی عدالت (FFC) کے لیے 7 جج صاحبان کے نام شارٹ لسٹ کر لیے گئے ہیں۔ جسٹس امین الدین خان کو چیف جسٹس مقرر کیے جانے کا امکان ہے۔ نئی عدالت آئین کی تشریح اور وفاق و صوبوں کے درمیان تنازعات کے تصفیے کے لیے قائم کی جا رہی ہے۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا عزم: پاکستان کو کیش لیس معیشت بنانا ہے

وزیراعظم شہباز شریف نے کیش لیس معیشت کے اہداف کی تکمیل کے لیے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ بلوں کی ادائیگی سے لے کر ڈیجیٹل والٹس تک، حکومت نے ملک کو نقد سے آزاد بنانے کی سمت میں ٹھوس قدم اٹھا لیے ہیں۔
اسرائیل کا دوٹوک اعلان — غزہ میں ترک فوج کی کوئی جگہ نہیں

اسرائیل کا اعلان — غزہ میں ترک فوج کی کوئی جگہ نہیں، تل ابیب کا دوٹوک مؤقف۔
27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے سینیٹ کا اجلاس — حکومت کا نمبر پورا

27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے سینیٹ کا اجلاس جاری، حکومت کا دعویٰ — نمبر پورے ہیں۔
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ — فی تولہ 7400 روپے مہنگا

سونے کی قیمت ایک بار پھر آسمان کو چھونے لگی — فی تولہ 7400 روپے مہنگا۔
ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا انتقال کر گئیں — ادب و تعلیم کی روشنی مدھم پڑ گئی

ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا انتقال کر گئیں، لاہور میں ان کی وفات نے ادبی دنیا کو سوگوار کر دیا۔
لاہور گیس سلینڈر دھماکا — 3 افراد جاں بحق، گھر کی عمارت تباہ

لاہور گیس سلینڈر دھماکے میں 3 افراد جاں بحق، خاتون سمیت زخمیوں کو اسپتال منتقل، واقعہ گیس جمع ہونے کے باعث پیش آیا۔
لاہور میں انسداد پولیو ٹیم پر حملہ، خاتون ورکر کا سر پھٹ گیا

کوٹ لکھپت لاہور میں انسداد پولیو ٹیم پر حملہ، خاتون ورکر شدید زخمی، پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔
روس میں ہیلی کاپٹر حادثہ: داغستان میں ہیلی کاپٹر دو حصوں میں ٹوٹ کر تباہ، 5 ہلاک

روس میں داغستان کے علاقے میں خوفناک ہیلی کاپٹر حادثہ پیش آیا جس میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے۔