مون سون بارشوں اور سیلاب 2025: این ڈی ایم اے، فوج اور حکومت کی مشترکہ حکمت عملی

مون سون بارشوں اور سیلاب 2025

مون سون بارشوں اور سیلاب 2025: عطا تارڑ، آئی ایس پی آر اور این ڈی ایم اے کی اہم بریفنگ حکومت، فوج اور این ڈی ایم اے کی مشترکہ پریس بریفنگ وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ، ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری اور چیئرمین این ڈی ایم اے نے […]

ایشیا کپ 2025 بھارت پاکستان میچ: بائیکاٹ کی دھمکی اور بھارتی اسکواڈ کا اعلان

ایشیا کپ 2025 بھارت پاکستان میچ – دبئی میں بڑا ٹاکرا

ایشیا کپ 2025: ایشیا کپ 2025 بھارت پاکستان میچ اور اسکواڈ کا اعلان آج متوقع ایشیا کپ 2025: بھارت کا ’ڈبل گیم‘، ایک طرف بائیکاٹ کی دھمکیاں، دوسری طرف اسکواڈ کا اعلان! 9 سے 28 ستمبر 2025 تک دبئی، متحدہ عرب امارات میں ہونے والا ایشیا کپ ابھی شروع بھی نہیں ہوا، لیکن پاکستان اور […]

اسلام آباد میں نیا منکی پاکس کیس رپورٹ، قومی ادارہ صحت کی تصدیق

اسلام آباد میں خلیجی ملک سے آنے والے شہری میں منکی پاکس کیس کی تصدیق

خلیجی ملک سے اسلام آباد آنے والے شہری میں منکی پاکس کیس کی تصدیق پاکستان میں منکی پاکس کے کیسز وقتاً فوقتاً سامنے آ رہے ہیں اور حالیہ دنوں میں ایک اور منکی پاکس کیس اسلام آباد میں رپورٹ ہوا ہے۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق یہ کیس 42 سالہ اٹک کے رہائشی میں پایا […]

عوام ایکسپریس ٹرین حادثہ، بلیک باکس سے ڈرائیور کی غفلت سامنے آنے کا امکان

لودھراں ریلوے اسٹیشن پر عوام ایکسپریس ٹرین حادثہ — بلیک باکس برآمد اور تحقیقات کا آغاز

لودھراں ریلوے اسٹیشن پر عوام ایکسپریس ٹرین حادثہ کے بعد بلیک باکس برآمد کر لیا گیا ہے۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق حادثہ ڈرائیور کی تیز رفتاری اور مقررہ قوانین پر عمل نہ کرنے کے باعث پیش آیا۔ فیڈرل انسپکٹر آف ریلوے نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

خیبر پختونخوا میں تباہ کن سیلاب، مزید 45 زندگیاں نگل گیا، اموات 358 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا میں سیلابی صورتحال، مکانات تباہ اور لوگ محفوظ مقامات پر منتقل ہوتے ہوئے

خیبر پختونخوا میں بارشوں اور سیلابی ریلوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 45 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 358 ہوگئی۔ متاثرہ علاقوں میں ریلیف اور ریسکیو سرگرمیاں تیز کردی گئی ہیں جبکہ مزید بارشوں کی پیش گوئی نے خطرات بڑھا دیے ہیں۔

بالی ووڈ کے سینئر اداکار اچیوٹ پوٹدار کا انتقال – ’’تھری ایڈیٹس‘‘ کے پروفیسر مداحوں کو ہمیشہ یاد رہیں گے

اچیوٹ پوٹدار

اچیوٹ پوٹدار کا انتقال: ’’تھری ایڈیٹس‘‘ کے پروفیسر نے 91 برس کی عمر میں دنیا کو الوداع کہا بالی ووڈ کی دنیا میں ایسے کئی اداکار گزرے ہیں جنہوں نے اپنی محنت اور فن سے ایک منفرد مقام بنایا۔ انہی فنکاروں میں سے ایک ہیں اچیوٹ پوٹدار، جنہوں نے اپنی زندگی کے 91 برسوں میں […]

‫اسٹیٹ بینک کا بڑا قدم: جدید پرزم پلس سسٹم کا آغاز‬

اسٹیٹ بینک نے پرزم پلس متعارف کرادیا، ڈیجیٹل بینکاری کا نیا دور

پاکستان میں جدید ڈیجیٹل بینکاری کے سفر کا نیا باب کھل گیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عالمی معیار کے مطابق پرزم پلس نظام متعارف کرا دیا جو رئیل ٹائم انٹربینک پیمنٹ سیٹلمنٹ سسٹم کا اپ گریڈ ورژن ہے۔ یہ نظام صارفین کو شفاف، محفوظ اور تیز ترین مالیاتی سہولتیں فراہم کرے گا۔

ملک بھر میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں شدید خوف و ہراس

پاکستان کے مختلف شہریوں میں زلزلےکے جھٹکے، لوگ خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے

پاکستان کے مختلف شہریوں میں 5.2 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا جس کا مرکز افغانستان کے ہندوکش ریجن میں تھا۔ زلزلے کے باعث اسلام آباد، راولپنڈی، خیبرپختونخوا اور شمالی علاقوں کے شہری خوفزدہ ہو کر گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔

ڈاکٹر عثمان دہشتگردوں کی سہولت کاری کے الزام میں گرفتار، 14 روزہ ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے

انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیے گئے لیکچرار ڈاکٹر عثمان 14روز کے ریمانڈپر CTD کےحوالے

کوئٹہ کی انسداد دہشتگردی عدالت نے بیوٹمز یونیورسٹی کے لیکچرار ڈاکٹر عثمان قاضی کو دہشتگردوں کی سہولت کاری کے الزام میں 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے حوالے کردیا ہے۔

نادرا سنٹرز اور پاسپورٹ آفس میں عوامی پریشانیوں کا انکشاف – نادرا دفاتر شکایات محسن نقوی کا اچانک دورہ

نادرا دفاتر شکایات محسن نقوی کا اچانک دورہ کرتے ہوئے

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے لاہور کے نادرا سنٹر کوٹ عبدالمالک اور پاسپورٹ آفس شاہدرہ کا اچانک دورہ کیا۔ انٹرنیٹ کی خرابی، عملے کی کمی اور ہیلپ لائن کی ناکامی جیسے مسائل پر شدید عوامی ردعمل سامنے آیا۔ وزیر داخلہ نے فوری اصلاحاتی احکامات جاری کیے۔

غزہ جنگ بندی : حماس نے غزہ میں جنگ بندی کے نئے منصوبے کو قبول کرلیا

حماس کی جانب سے غزہ جنگ بندی منصوبہ قبول کرنے کے بعد فلسطینی عوام کی امیدیں

فلسطینی تنظیم حماس نے مصر اور قطر کی ثالثی سے پیش کردہ جنگ بندی منصوبہ قبول کر لیا ہے۔ منصوبے میں 60 روزہ جنگ بندی، یرغمالیوں اور قیدیوں کی رہائی، اور غزہ میں انسانی امداد کی فراہمی شامل ہے۔ 22 ماہ سے جاری خونریز جنگ کے بعد اس پیش رفت سے امن کی امیدیں بڑھ گئی ہیں جبکہ اب فیصلہ اسرائیل کے ہاتھ میں ہے۔

ٹرمپ زیلنسکی ملاقات : جنگ کے خاتمے کے لیے سہ فریقی مذاکرات کی تجویز

ڈونلڈ ٹرمپ اور زیلنسکی کی وائٹ ہاؤس ملاقات روس یوکرین جنگ پر گفتگو کرتے ہوئے

واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور یوکرین صدر وولودیمیر زیلنسکی کی ملاقات میں روس-یوکرین جنگ کے خاتمے پر غور کیا گیا۔ ٹرمپ نے سہ فریقی مذاکرات (امریکا، روس، یوکرین) کی تجویز دی جبکہ زیلنسکی نے اس منصوبے کی حمایت کی۔ ٹرمپ نے یوکرین کو سیکیورٹی گارنٹیز دینے کا عندیہ بھی دیا اور کہا کہ جنگ کو سفارتی راستے سے ختم کرنا ضروری ہے۔

سیلاب متاثرین کی امداد : وزیرِ اعظم شہباز شریف کا وفاقی کابینہ کی ایک ماہ کی تنخواہ عطیہ کرنے کا اعلان

وزیرِ اعظم شہباز شریف سیلاب متاثرین کے لیے امدادی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے

اسلام آباد میں وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس میں خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ وزیرِ اعظم نے کابینہ ارکان کی ایک ماہ کی تنخواہ عطیہ کرنے کا اعلان کیا اور وفاقی اداروں کو متاثرہ علاقوں میں بجلی، سڑکوں، صحت اور دیگر سہولیات فوری بحال کرنے کی ہدایت دی۔ این ڈی ایم اے کے مطابق 456 ریلیف کیمپس قائم اور 400 ریسکیو آپریشن مکمل کیے جا چکے ہیں۔

چینی سائنس دانوں کی نئی لیتھیئم میٹل بیٹری: ٹیسلا بیٹری سے دُگنی توانائی ذخیرہ کرنے والی ایجاد

چینی سائنس دانوں کی نئی لیتھیئم میٹل بیٹری

چینی سائنس دانوں نے تیار کی نئی لیتھیئم میٹل بیٹری جو ٹیسلا سے دگنی انرجی ڈینسٹی رکھتی ہے نئی ایجاد کا اعلان چین کی ٹیانجِن یونیورسٹی کے سائنس دانوں نے ایک انقلابی ایجاد پیش کی ہے۔ یہ ایجاد ہے چینی سائنس دانوں کی نئی لیتھیئم میٹل بیٹری جو توانائی ذخیرہ کرنے کی دنیا میں ایک […]

خیبر پختونخواہ موسمی صورتحال : صوابی میں بادل پھٹنے سے تباہی، 4 افراد جاں بحق، نئےطاقتور اسپیل کا آغاز ہوگیا

صوابی میں بادل پھٹنے کے بعد سیلابی ریلے گھروں میں داخل

پاکستان میں مون سون بارشوں کا نیا اسپیل تباہی مچانے لگا۔ خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میں بادل پھٹنے سے درجنوں مکانات بہہ گئے، متعدد دیہات زیرآب آگئے اور 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پشاور، نوشہرہ، سوات، ایبٹ آباد اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں بھی سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔ این ڈی ایم اے نے بادل پھٹنے اور لینڈ سلائیڈنگ کے خدشے پر ہنگامی وارننگ جاری کردی۔

میانمار جنرل الیکشن 2025: فوجی بغاوت کے بعد پہلا بڑا انتخاب

میانمار جنرل الیکشن 2025

میانمار جنرل الیکشن 2025 فوجی بغاوت کے بعد ملک کے مستقبل کا امتحان میانمار جنرل الیکشن 2025 کا اعلان میانمار میں میانمار جنرل الیکشن 2025 کا اعلان یونین الیکشن کمیشن اور ریاستی ٹیلی ویژن کے ذریعے کیا گیا ہے۔ یہ انتخابات 28 دسمبر 2025 سے شروع ہوں گے اور مرحلہ وار جنوری تک جاری رہیں […]

قومی ہاکی ٹیم کی شاندار کارکردگی پر محسن نقوی کا فی کھلاڑی 10 لاکھ انعام کا اعلان

محسن نقوی کا قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے لیے فی کس 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان

محسن نقوی نے قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کو فی کس 10 لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔ کھلاڑیوں کی فٹنس، میڈیکل کیسز، ویزا مسائل اور پرو ہاکی لیگ میں شرکت کے لیے عملی اقدامات بھی کیے جائیں گے تاکہ پاکستان میں ہاکی کے کھیل کو دوبارہ عروج پر لایا جا سکے۔

پاکستان اور امریکا کے درمیان دو طرفہ تجارت 7 ارب 59 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی

پاکستان اور امریکا کے درمیان دو طرفہ تجارت میں 16 فیصد اضافہ — مالی سال 2024-25 کی رپورٹ

مالی سال 2024-25 میں پاکستان اور امریکا کے درمیان دو طرفہ تجارت 7.59 ارب ڈالر تک پہنچ گئی، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 16 فیصد زیادہ ہے۔ پاکستان کی امریکا کو برآمدات میں 10 فیصد اضافہ جبکہ امریکا سے درآمدات میں 40 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

پولیو کیسز 2025: خیبر پختونخوا اور سندھ میں مزید 2 کیسز رپورٹ، پاکستان میں مجموعی تعداد 21 ہوگئی

پولیو کیسز پاکستان 2025 – خیبر پختونخوا اور سندھ میں مزید 2 کیسز رپورٹ

پاکستان میں پولیو کیسز کی تشویشناک لہر جاری ہے، خیبر پختونخوا کے ضلع لوئر کوہستان اور سندھ کے ضلع بدین سے مزید 2 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ اس کے بعد رواں سال ملک بھر میں پولیو کیسز کی تعداد 21 تک پہنچ گئی ہے

کلاؤڈ برسٹ: پاکستان میں تباہ کن بارش اور موسمیاتی تبدیلی کا خطرہ

کلاؤڈ برسٹ

کلاؤڈ برسٹ کے نقصانات اور پاکستان میں حالیہ تباہ کن واقعات کلاؤڈ برسٹ کیا ہے؟ کلاؤڈ برسٹ ایک نایاب مگر انتہائی طاقتور موسمی واقعہ ہے، جس میں بہت قلیل وقت میں 200 ملی میٹر سے زیادہ بارش ہوتی ہے۔ عام طور پر یہ پہاڑی علاقوں میں شدید گرج چمک کے ساتھ رونما ہوتا ہے۔ اس […]

اسٹیٹ بینک کامہنگائی پر قابو: اسٹیٹ بینک کی کامیاب حکمت عملی پر وزیر خزانہ مطمئن

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے، پس منظر میں اسٹیٹ بینک اور مہنگائی پر قابو پانے کا ذکر۔

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ بینک نے بروقت اور مربوط پالیسیوں کے ذریعے مہنگائی پر بہترین قابو پایا ہے، جس سے معیشت میں استحکام آیا اور مستقبل میں مزید بہتری متوقع ہے۔ ان کے مطابق پالیسیوں کا تسلسل اور پرائیویٹ سیکٹر کا کردار پاکستان کو پائیدار ترقی کی جانب لے جائے گا۔

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَركَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ

فجر04:38 AM
طلوع آفتاب06:00 AM
ظہر11:58 AM
عصر03:22 PM
مغرب05:56 PM
عشاء07:19 PM
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6