پاک فضائیہ کے طیاروں نے  رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو میں عالمی اعزاز جیت لیے

Pakistan Air Force JF-17C Block III wins top honor at Royal International Air Tattoo 2025

‫معرکہ حق میں بھارتی فضائیہ کو سبق سکھانے والے پاک فضائیہ کے JF-17C بلاک III طیارے نے رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو 2025 میں اعلیٰ اعزاز حاصل کر لیا ہے۔‬‫‬‫رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو میں پاک فضائیہ کے سی 130 نے بھی پہلی پوزیشن حاصل کی، پاک فضائیہ کے طیارے سی 130 کو Concours d’Elegance […]

یہ ہارس نہیں، ڈونکی ٹریڈنگ ہے — علی امین گنڈاپور کا اپوزیشن اور سینٹ انتخابات پر دو ٹوک مؤقف

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور پریس کانفرنس کے دوران "ڈونکی ٹریڈنگ" کا جملہ استعمال کرتے ہوئے

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کو "ڈونکی ٹریڈنگ” قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ گھوڑا ایک باعزت جانور ہے، خرید و فروخت کے اس عمل کی کوئی گنجائش نہیں۔ انہوں نے بانی پی ٹی آئی کے فارمولے پر عمل درآمد، مخصوص نشستوں پر حلف برداری، اور اپوزیشن سے سینیٹ تک محدود اتحاد پر بھی بات کی۔

ایشین والی بال چیمپئن شپ میں تاریخ رقم! انڈر-16 ٹیم کیلئے نقد انعام کا اعلان

ایشین چیمپئن شپ جیتنے والی پاکستان انڈر-16 والی بال ٹیم ٹرافی کے ساتھ خوشی مناتے ہوئے

اسلام آباد: انڈر-16 والی بال چیمپئنز کیلئے 82 لاکھ روپے کیش انعام کا اعلان پاکستان اسپورٹس بورڈ (PSB) نے ایشین انڈر-16 والی بال چیمپئن شپ جیتنے والی قومی ٹیم کے لیے 82 لاکھ روپے کے کیش انعامات کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان PSB کے مطابق: یہ تمام انعامات PSB کیش ایوارڈ پالیسی 2024 کے تحت […]

پاکستان بمقابلہ بنگلا دیش: ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا معرکہ آج ڈھاکا میں

"پاکستان اور بنگلا دیش کے کپتان ڈھاکا میں ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کرتے ہوئے۔

پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز آج ہوگا۔ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی دونوں کپتانوں کی موجودگی میں ڈھاکا کے ہوٹل میں کی گئی، جہاں پاکستانی کپتان سلمان علی آغا نے مکمل تیاری کا دعویٰ کیا۔

پاکستان میں ڈیجیٹل انقلاب کی لہر، آئی ٹی برآمدات میں تاریخی چھلانگ

"پاکستان میں آئی ٹی برآمدات میں ریکارڈ 3.8 ارب ڈالر اضافہ"

اسلام آباد:ایس آئی ایف سی اور وزارت آئی ٹی کی مشترکہ کاوشوں نے پاکستان کی آئی ٹی انڈسٹری کو نئی بلندیوں تک پہنچا دیا۔ مالی سال 2025 کے اختتام پر ملک کی آئی ٹی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ ہوا، جو بڑھ کر 3.8 ارب ڈالر کی تاریخی سطح تک پہنچ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق:🔹 آئی […]

ہوا میں ہنگامی صورتحال: پرواز کے دوران امریکی طیارے میں اچانک آگ لگ گئی

ڈیلٹا ایئر لائنز کے بوئنگ طیارے کے انجن سے شعلے نکلتے ہوئے

لاس اینجلس سے اڑان بھرنے والے امریکی مسافر طیارے کے انجن میں آگ، ہنگامی لینڈنگ لاس اینجلس: کیلیفورنیا سے اڑان بھرنے والے ڈیلٹا ایئر لائنز کے بوئنگ مسافر طیارے میں ٹیک آف کے فوراً بعد آگ بھڑک اٹھی، خوفناک واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ ویڈیو میں طیارے کے بائیں انجن سے […]

وزیراعظم شہباز شریف کی طلحہ احمد سے ملاقات — ڈیجیٹل ٹیلنٹ کی حوصلہ افزائی

وزیراعظم شہباز شریف طلحہ احمد کو اعزازی شیلڈ اور لیپ ٹاپ دیتے ہوئے

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف سے نوجوان اور باصلاحیت ڈیجیٹل کونٹینٹ کریئیٹر طلحہ احمد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیراعظم نے طلحہ کی آن لائن تخلیقی صلاحیتوں اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر مثبت کام کو سراہتے ہوئے اعزازی شیلڈ پیش کی۔ وزیراعظم نے نہ صرف الفاظ سے حوصلہ افزائی کی بلکہ ذاتی طور […]

یومِ الحاقِ پاکستان: کشمیریوں کا پاکستان سے لازوال رشتہ، آزادی کی تیسری نسل بھی پرعزم

"کشمیری عوام 19 جولائی کو یومِ الحاقِ پاکستان کے موقع پر پاکستانی پرچم تھامے ہوئے"

دنیا بھر میں کشمیری آج یومِ الحاقِ پاکستان منا رہے ہیں، وہ دن جب 19 جولائی 1947ء کو کشمیری قیادت نے پاکستان سے الحاق کی تاریخی قرارداد منظور کی تھی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارت کی لاکھوں فوجیں بھی کشمیریوں کی آزادی کی تحریک کو نہ دبا سکیں۔

پاک فضائیہ نے رائل ایئر شو میں دل جیت لیے

پاکستان ایئر فورس کے جے ایف-17 اور سی-130 طیارے لندن میں منعقدہ RIAT 2025 میں بین الاقوامی ایوارڈز جیتنے میں کامیاب۔

لندن میں منعقدہ رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو میں پاک فضائیہ نے دو بڑے عالمی اعزازات جیت لیے — JF-17 نے "اسپرٹ آف دی میٹ” ٹرافی جبکہ C-130 نے بہترین نمائش کا "Concours d’Elegance” ایوارڈ اپنے نام کیا۔

نیب کی بڑی کارروائی: کوہستان 40 ارب میگا کرپشن اسکینڈل میں 8 ملزمان گرفتار

"پشاور میں نیب کی کارروائی، 40 ارب کے کوہستان کرپشن کیس میں 8 ملزمان گرفتار"

پشاور میں 40 ارب روپے کے کوہستان میگا کرپشن اسکینڈل میں نیب نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 8 اہم ملزمان کو گرفتار کرلیا، جن میں سرکاری افسر، بینکرز اور ٹھیکیدار شامل ہیں۔ جعلی چیک، مالیاتی دھوکہ دہی اور منی لانڈرنگ کے ذریعے قومی خزانے کو اربوں کا نقصان پہنچایا گیا

کراچی چیمبر نے کل شہر قائد سمیت ملک بھر میں پرامن ہڑتال کا اعلان کردیا۔

کراچی چیمبر کے صدر نے ٹیکس پالیسی پر اختلافات کے باعث ملک گیر ہڑتال کا اعلان کر دیا

صدر کراچی چیمبر جاوید بلوانی نے ملک بھر میں پرامن ہڑتال کا اعلان کیا ہے جبکہ ایف پی سی سی آئی سمیت سیالکوٹ، ملتان، راولپنڈی اور گوجرانوالہ چیمبرز نے ہڑتال نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ حکومت کی یقین دہانی کے باوجود تاجر برادری تقسیم نظر آ رہی ہے۔

فرخ کھوکھرکی رفقا سمیت جے یوآئی میں شمولیت کاخیرمقدم کرتےہیں،مولانا فضل الرحمٰن

فرخ کھوکھر کی جے یو آئی میں شمولیت، مولانا فضل الرحمٰن کا خیر مقدم

مولانا فضل الرحمٰن نے فرخ کھوکھر کی جمعیت علمائے اسلام میں شمولیت کا خیرمقدم کیا، کہا کہ ان کی اور رفقا کی شمولیت سے جماعت کو نئی طاقت ملی ہے۔ اسلام آباد میں استقبالیہ تقریب سے خطاب میں مولانا نے عوامی حقوق کی جدوجہد جاری رکھنے کا عزم دہرایا۔

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَركَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ

فجر04:38 AM
طلوع آفتاب06:00 AM
ظہر11:58 AM
عصر03:22 PM
مغرب05:56 PM
عشاء07:19 PM
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6