ڈی جی آئی ایس پی آر کی سمر انٹرن شپ 2026 کےطلبہ سے خصوصی نشست

ڈی جی آئی ایس پی آر نے سمر انٹرن شپ 2026 کے شرکا سے خصوصی نشست کی، طلبہ کے سوالات کے تفصیلی جوابات دیے اور ان سے خوشگوار انداز میں گفتگو کی۔
وزیراعظم کی عازمین حج کو بہترین سہولیات کی فراہمی کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے آئندہ حج کے دوران پاکستانی عازمین کو بہترین سہولیات فراہم کرنے اور تمام انتظامات بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔
لیمبورگینی Revuelto SV: جارحانہ ڈیزائن اور جدید ایروڈائنامکس کے ساتھ نئی سپر کار

Lamborghini نے اپنی مشہور Revuelto سپر کار کے نئے SV ورژن کو مزید جارحانہ ڈیزائن، جدید ایروڈائنامکس اور بہتر ڈاؤن فورس کے ساتھ تیار کیا ہے، جو Super Veloce نام کی روایتی کارکردگی کو نئی سطح پر لے جانے کی کوشش ہے۔
ایران جنگ کا دباؤ: امریکی بحریہ کے یو ایس ایس ابراہم لنکن کے فوجی خاندان پریشان، امریکا کا آخری کیریئر بھی ایشیا سے روانہ

ایران جنگ کے باعث یو ایس ایس ابراہم لنکن کی طویل تعیناتی پر فوجی خاندانوں کے تحفظات سامنے آگئے، جبکہ یو ایس ایس جارج واشنگٹن کے مشرق وسطیٰ روانہ ہونے سے بحرالکاہل میں امریکی بحری موجودگی متاثر ہوئی ہے۔
رانا ثنااللہ: عدالتی کسٹڈی میں شخص کے علاج کی ذمہ داری عدالت کی ہے

وزیراعظم کے مشیر رانا ثنااللہ نے سینیٹ میں کہا ہے کہ عدالتی کسٹڈی میں موجود شخص کا اختیار عدالت کے پاس ہوتا ہے، علاج میں کوتاہی کی ذمہ داری بھی عدالت کی ہے۔
سونا فی تولہ 2 ہزار روپے مہنگا، نئی قیمت سامنے آگئی

ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا، فی تولہ سونا 2 ہزار روپے مہنگا ہونے کے بعد 4 لاکھ 61 ہزار 936 روپے کا ہوگیا، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت بھی بڑھ گئی۔
ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، ٹرمپ کی پھر وارننگ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ ایران کو کسی بھی صورت جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ ٹرمپ نے جوہری ہتھیار روکنے کو امریکی حکومت کی اولین ترجیح قرار دیا۔
حوثیوں کا موخا بندرگاہ پر 2 ہائپرسونک میزائل داغنے کا دعویٰ

حوثیوں نے یمن کے مغربی ساحل پر واقع موخا بندرگاہ کی جانب 2 ہائپرسونک بیلسٹک میزائل داغنے کا دعویٰ کیا ہے۔ حملوں میں جانی یا مالی نقصان کی فوری طور پر تصدیق نہیں ہوسکی۔
الیکٹرک طیارہ پہلی بار فضا میں، صرف 5 ڈالر کی بجلی استعمال

دنیا کے بڑے بیٹری سے چلنے والے الیکٹرک طیارے نے پہلی کامیاب آزمائشی پرواز مکمل کرلی۔ ہارٹ ایرو اسپیس کے ایکس ون نے 27 منٹ کی پرواز کے دوران تقریباً 1100 فٹ بلندی حاصل کی اور آزمائشی پرواز میں صرف 5 ڈالر کی بجلی استعمال کی۔
بھارت نے سلال ڈیم کے تمام گیٹ کھول دیے، دریائے چناب میں سیلابی ریلے کا الرٹ

بھارت کی جانب سے سلال ڈیم کے تمام اسپیل وے گیٹس کھولنے کے بعد دریائے چناب میں تقریباً 1 لاکھ 50 ہزار کیوسک کا سیلابی ریلہ پاکستان کی جانب آنے کا امکان ہے۔ ہیڈمرالہ، خانکی اور قادرآباد سمیت چناب سے ملحقہ علاقوں میں الرٹ جاری کردیا گیا ہے، جبکہ پنجاب میں مون سون بارشوں کے نئے اسپیل کے باعث اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے۔