عامر خان کی شادی: گوری اسپریٹ کے ساتھ نکاح یا چرچ ویڈنگ؟

عامر خان نے گوری اسپریٹ کے ساتھ اپنی شادی سے متعلق خبروں پر ردعمل دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ کسی مذہبی تقریب کے بجائے سادہ رجسٹرڈ میرج کو ترجیح دیں گے۔
گلگت بلتستان حکومت سازی: علیم خان نے بلاول بھٹو کی پیشکش قبول کرلی

گلگت بلتستان حکومت سازی کے عمل میں بڑی سیاسی پیشرفت سامنے آگئی، استحکام پاکستان پارٹی کے صدر علیم خان نے بلاول بھٹو زرداری کی پیشکش قبول کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کو وزیراعلیٰ، اسپیکر اور دیگر اہم عہدوں کے انتخاب میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرا دی۔
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کل پاکستان کا اہم دورہ کریں گے

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کل پاکستان پہنچیں گے، دورے میں پاکستان کی سفارتی کوششوں اور ایران امریکا مذاکرات میں کردار پر تبادلہ خیال متوقع ہے۔
وفاقی حکومت کا عاشورہ کے موقع پر25 اور 26 جون کو عام چھٹی کا اعلان

عاشورہ 2026 تعطیلات کے سلسلے میں وفاقی حکومت نے 25 اور 26 جون کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا، کیبنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
نجی اسپتال میں غیرقانونی گردوں کی پیوندکاری بے نقاب: قصور

قصور گردہ اسمگلنگ کیس میں بڑا انکشاف، نجی اسپتال میں غیرقانونی گردوں کی پیوندکاری کے دوران چھاپہ، 2 افراد گرفتار، اسپتال سیل اور مریضہ بازیاب۔
اسلام آباد، راولپنڈی، خیبر پختونخوا اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

پاکستان میں 5.4 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا، جس کے جھٹکے اسلام آباد، خیبر پختونخوا اور پنجاب کے متعدد شہروں میں محسوس ہوئے۔ زلزلے کا مرکز افغانستان کا کوہ ہندوکش ریجن تھا۔
گلگت بلتستان اسمبلی: 30 نو منتخب ارکان نے حلف اٹھالیا، وزیراعلیٰ کے لیے امجد حسین نامزد

گلگت بلتستان اسمبلی کے 33 میں سے 30 نو منتخب ارکان نے حلف اٹھالیا جبکہ پیپلز پارٹی نے امجد حسین ایڈووکیٹ کو وزیراعلیٰ کے عہدے کے لیے نامزد کردیا ہے۔
اسرائیلی فوج جنوبی لبنان نہیں چھوڑے گی، نیتن یاہو کا دوٹوک اعلان، حزب اللہ کا سخت ردعمل

اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی فوج جنوبی لبنان میں سکیورٹی زون میں موجود رہے گی، جبکہ حزب اللہ نے اس فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے سخت ردعمل دیا ہے۔
ٹرمپ کی نیٹو اتحادیوں پر تنقید: ایران معاملے پر اٹلی کو بھی آڑے ہاتھوں لے لیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے معاملے پر اٹلی اور دیگر نیٹو اتحادیوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ امریکا نے برسوں ان کا دفاع کیا لیکن مشکل وقت میں وہ ساتھ نہیں تھے۔
امریکا ایران تعلقات بحالی: جے ڈی وینس نے نئی شرائط سامنے رکھ دیں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ اگر ایران جوہری پروگرام ختم کرے اور خطے میں عدم استحکام پیدا کرنے والی سرگرمیوں سے دستبردار ہو تو امریکا تعلقات کی بحالی کے لیے تیار ہے۔