
روس کے صوبے خرسون پر حملہ: ہوٹل پر ڈرون حملے میں 24 افراد ہلاک، یوکرین کی تردید
روس کے صوبے خرسون پر یوکرین کا مبینہ ڈرون حملہ؛ 24 افراد جان بحق۔ یوکرین نے حملے کے دعوے کی تردید کر دی۔ مکمل رپورٹ یہاں دیکھیں

روس کے صوبے خرسون پر یوکرین کا مبینہ ڈرون حملہ؛ 24 افراد جان بحق۔ یوکرین نے حملے کے دعوے کی تردید کر دی۔ مکمل رپورٹ یہاں دیکھیں

دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان یمن کے تنازع کے پُرامن حل کی حمایت کرتا ہے اور خطے میں استحکام کے لیے جاری سفارتی کوششوں کو خوش آئند قرار دیتا ہے۔ ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کے تبادلے، پاک سعودی روابط، چین اور افغانستان سے متعلق مؤقف اور سندھ طاس معاہدے پر پاکستان کے مطالبات سے بھی آگاہ کیا۔

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش اور مری میں برفباری کا امکان؛ پی ڈی ایم اے نے مسافروں اور سیاحوں کے لیے الرٹ جاری کر دیا

کراچی سٹی کورٹ میں یوٹیوبر رجب بٹ پر تشدد کے بعد وکلا اور پولیس آمنے سامنے آ گئے، ایس ایچ او پر حملے کا مقدمہ درج۔

چترال اور جنوبی وزیرستان میں برفباری کا دوسرا روز؛ نظامِ زندگی مفلوج، رابطہ سڑکیں بند ہونے سے لوگ گھروں میں محصور

چولستان یونیورسٹی کے طلبہ کا پاک فوج کے زیرِ اہتمام معلوماتی دورہ؛ ٹینک فائر اور جدید دفاعی نظام کا عملی مظاہرہ دیکھا۔

اسلام آباد ایم ٹیگ کی آخری تاریخ آج ختم ہو رہی ہے، یکم جنوری 2026 سے بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں پر کارروائی ہوگی۔ ضلعی انتظامیہ نے شہریوں کو فوری ایم ٹیگ لگوانے کی ہدایت دی ہے۔

پی سی بی نے شاہین آفریدی کو فوری وطن واپس بلا لیا، ورلڈ کپ سے قبل فٹنس مشن شروع۔

فیض حمید کی سزا کے خلاف اپیل دائر کر دی گئی ہے، سابق ڈی جی آئی ایس آئی پر 14 سال قید، سرکاری راز افشا کرنے اور سیاسی سرگرمیوں کے الزامات تھے۔ جانیں اپیل کا قانونی عمل، 15 ماہ طویل کورٹ مارشل اور فوجی قانون کے اہم نکات۔

اسلام آباد بار ایسوسی ایشن انتخابات کے لیے سخت ضابطہ اخلاق جاری۔ انتخابی مہم میں لنچ، ناشتہ، ڈنر اور ہائی ٹی پر پابندی، اسلحہ نمائش بھی ممنوع۔