پاکستان میں پہلی بین الاقوامی ٹیلی سرجری، تاریخی کامیابی

پاکستان میں پہلی بار بین الاقوامی ٹیلی سرجری کامیابی سے مکمل
شوکت عزیز صدیقی استعفیٰ: چیئرمین این آئی آر سی عہدے سے علیحدہ

اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج اور چیئرمین نیشنل انڈسٹریل ریلیشنز کمیشن جسٹس (ر) شوکت عزیز صدیقی نے ذاتی وجوہات کی بنا پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
سونے کی قیمت میں اضافہ برقرار، مارکیٹ میں نئی بلند سطح

سونے کی قیمت میں اضافہ، آج پھر سونا اور چاندی مہنگے
پی ایس ایل 11 کی ونڈو کا اعلان، آٹھ ٹیموں کے ساتھ بڑا میلہ سجنے کو تیار

پی ایس ایل 11 کی ونڈو کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا، پاکستان سپر لیگ آٹھ ٹیموں کے ساتھ 26 مارچ سے 3 مئی تک کھیلی جائے گی۔
واٹس ایپ ہیک ہو جائے تو کیا کریں؟ این سی سی آئی اے کی اہم ہدایات

اگر واٹس ایپ ہیک ہو جائے تو کیا کریں؟ این سی سی آئی اے نے صارفین کیلئے فوری اقدامات اور مکمل حفاظتی طریقہ کار جاری کر دیا۔
شدید سردی کی لہر برقرار، محکمہ موسمیات کی پاکستان موسم کی تازہ پیشگوئی جاری

پاکستان موسم کی تازہ پیشگوئی کے مطابق پیر اور منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید سردی، دھند، سموگ اور پہاڑی علاقوں میں ہلکی برفباری کا امکان ہے۔
جسٹس طارق جہانگیری ڈگری کیس: چیف جسٹس کے بینچ پر عدم اعتماد، کیس منتقلی کی درخواست

اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈگری تنازع کیس کی سماعت کے دوران جسٹس طارق جہانگیری نے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کے بینچ پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کیس کسی دوسرے بینچ کو منتقل کرنے کی استدعا کر دی۔
لاہور شدید دھند کے نرغے میں، شہری پریشان

لاہور شدید دھند، پنجاب بھر میں سرد اور خشک موسم جاری
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، کے ایس ای 100 انڈیکس نئی تاریخ رقم کر گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
نیو یارک پی ایس ایل 11 کا شیڈول جاری، ایونٹ 26 مارچ سے 3 مئی تک کھیلا جائے گا

پی ایس ایل کے 11ویں ایڈیشن کا شیڈول جاری، فیصل آباد بھی میچز کی میزبانی کرے گا، دو نئی ٹیموں کی نیلامی 22 دسمبر کو ہوگی۔