امریکی اسٹارٹ اپ کی ٹوئٹر کو ری لانچ کرنے کی کوشش: اصلی سروس اور برانڈنگ کی بحالی کی تیاری

ٹوئٹر کو ری لانچ

امریکی اسٹارٹ اپ ‘آپریشن بلیو برڈ’ نے ٹوئٹر کو ری لانچ کرنے کے لیے USPTO میں پٹیشن فائل کر دی ہے۔ کمپنی ایلون مسک کے ‘X’ بننے کے بعد ترک شدہ ٹریڈ مارکس حاصل کر کے پلیٹ فارم کی حقیقی فعالیت اور نیلی چڑیا کی برانڈنگ کو بحال کرنا چاہتی ہے۔

اسٹیٹ بینک کا شرح سود میں کمی کا فیصلہ، شرح سود 10.5 فیصد کر دی گئی

اسٹیٹ بینک کا شرح سود میں کمی کا فیصلہ، شرح سود 10.5 فیصد کر دی گئی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی میٹنگ میں پالیسی ریٹ میں 50 بیسز پوائنٹس کمی کرتے ہوئے شرح سود 11 فیصد سے کم کر کے 10.5 فیصد کر دی۔ مرکزی بینک کے مطابق فیصلہ معاشی اعشاریوں، مہنگائی کی صورتحال اور معاشی بحالی کے تناظر میں کیا گیا، جس کا مطالبہ تاجر برادری طویل عرصے سے کر رہی تھی۔

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَركَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ

فجر04:16 AM
طلوع آفتاب05:42 AM
ظہر12:08 PM
عصر03:44 PM
مغرب06:33 PM
عشاء07:59 PM
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6