اسلام آباد خودکش دھماکے پر امریکا کا پاکستان سے اظہارِ یکجہتی

اسلام آباد خودکش دھماکے پر امریکا کا پاکستان سے اظہارِ یکجہتی

امریکا نے اسلام آباد کے ضلع کچہری میں ہونے والے خودکش دھماکے پر پاکستان کے ساتھ مکمل اظہارِ یکجہتی کیا ہے۔ امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے دہشت گردی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امریکا دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے اور متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتا ہے۔

وانا کیڈٹ کالج میں افغان خوارجیوں کے خلاف آپریشن جاری، 115 افراد بحفاظت ریسکیو

وانا کیڈٹ کالج میں افغان خوارجیوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کا آپریشن

جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں سیکیورٹی فورسز نے کیڈٹ کالج میں چھپے افغان خوارجیوں کے خلاف آپریشن تیز کر دیا ہے۔ تین دہشت گردوں کو ایک مخصوص عمارت تک محدود کر دیا گیا ہے جبکہ 115 افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔ حملے کے دوران کالج میں تقریباً 650 افراد موجود تھے۔ فوج نے علاقے کو مکمل گھیرے میں لے لیا ہے اور آپریشن انتہائی احتیاط سے جاری ہے تاکہ کسی کیڈٹ کو نقصان نہ پہنچے۔

اسلام آباد: جی الیون کچہری کے باہر خودکش دھماکا، 12 افراد شہید، متعدد زخمی

|

اسلام آباد (اسٹاف رپورٹر) — وفاقی دارالحکومت کے علاقے جی الیون (G-11) میں واقع جوڈیشل کمپلیکس (کچہری) کے مرکزی گیٹ کے باہر آج صبح ایک خوفناک دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں کم از کم 12 افراد شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق یہ خودکش دھماکہ تھا، تاہم حکام نے تحقیقات […]

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَركَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ

فجر04:18 AM
طلوع آفتاب05:43 AM
ظہر12:07 PM
عصر03:43 PM
مغرب06:31 PM
عشاء07:56 PM
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6