آسمان سے موت کی بارش! بھارت کی ریاست بہار میں 33 زندگیاں نگل گئیں

آسمانی بجلی گرنے کے بعد بہار میں کھیتوں میں تباہی کا منظر

بھارتی ریاست بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 33 افراد جاں بحق، حکام نے مزید بارشوں کی پیشگوئی کی پٹنہ:بھارتی ریاست بہار میں جاری مون سون سیزن کے دوران آسمانی بجلی گرنے کے کئی واقعات پیش آئے ہیں جس کے نتیجے میں 33 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق، بدھ […]

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے لیبیا کے کمانڈر انچیف لیفٹیننٹ جنرل صدام خلیفہ کی ملاقات

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور لیبیا کے کمانڈر انچیف جی ایچ کیو میں ملاقات کرتے ہوئے

جی ایچ کیو راولپنڈی میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے لیبیا کے کمانڈر انچیف لیفٹیننٹ جنرل صدام خلیفہ حفتر کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں دفاعی تعاون، سکیورٹی چیلنجز اور تکنیکی مہارت کے تبادلے پر گفتگو ہوئی۔

اغوا یا برہنہ کرنے والے مجرم کو پناہ دینے پر سزائے موت کا خاتمہ — متنازع بل منظور

سینیٹ اجلاس کے دوران قانون سازی، خواتین پر تشدد کے مقدمات پر بحث

اسلام آباد: سینیٹ نے خاتون کو برہنہ کرنے یا اغوا کے مجرم کو پناہ دینے پر سزائے موت ختم کرنے کا بل منظور کرلیا اسلام آباد: سینیٹ نے فوجداری قوانین میں اہم ترمیم کرتے ہوئے ایسے مجرموں کو پناہ دینے والوں کے لیے سزائے موت کا قانون ختم کرنے کا بل کثرت رائے سے منظور […]

اسحاق ڈار کا اہم امریکی دورہ – اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی صدارت میں پاکستان کی بڑی سفارتی سرگرمیاں

"نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کے لیے امریکا روانہ ہوتے ہوئے"

اسلام آباد (18 جولائی 2025) – پاکستان کے نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار 21 سے 24 جولائی 2025 تک امریکا کا ایک اہم سفارتی دورہ کریں گے۔ یہ دورہ اس وقت ہو رہا ہے جب پاکستان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا صدر ہے، اور اسی حیثیت سے دو اہم ایونٹس کی […]

مشرقی عراق کے شاپنگ مال میں آتشزدگی، 60 سے زائد افراد ہلاک

عراق کے شہر کوت میں ہائپر مارکیٹ کی عمارت میں آگ لگنے کا منظر

عراق کے صوبہ واسط کے شہر کوت میں واقع ہائپر مارکیٹ میں خوفناک آتشزدگی سے 60 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔ گورنر واسط نے تین روزہ سوگ کا اعلان کرتے ہوئے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی یقین دہانی کروائی ہے۔ امدادی ٹیمیں متاثرین کی تلاش میں مصروف ہیں۔

وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور افغان قائم مقام وزیرِ داخلہ سراج الدین حقانی کی ملاقات

اسحاق ڈار اور سراج الدین حقانی کی کابل میں ملاقات

کابل میں یو اے پی ریلوے کوریڈور معاہدے کی تقریب کے دوران نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار اور افغان وزیرِ داخلہ سراج الدین حقانی کے درمیان ملاقات ہوئی۔ دونوں رہنماؤں نے سیکیورٹی، بارڈر مینجمنٹ اور علاقائی تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔

وزیراعظم کا (این ڈی ایم اے) کے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر کا دورہ، حالیہ شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کے حوالے سے اقدامات کا جائزہ

وزیراعظم شہباز شریف کا این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر کا دورہ

وزیراعظم شہباز شریف نے این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر اسلام آباد کا دورہ کیا اور حالیہ مون سون بارشوں اور سیلابی صورتحال پر اقدامات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے پیشگی منصوبہ بندی پر زور دیا اور وفاقی و صوبائی اداروں کو مربوط حکمت عملی اپنانے کی ہدایت کی۔

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَركَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ

فجر04:23 AM
طلوع آفتاب05:48 AM
ظہر12:05 PM
عصر03:38 PM
مغرب06:22 PM
عشاء07:47 PM
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6