اسلام آباد پولیس 4 لاکھ کی کرپشن ، اے ایس آئی کی محرر کے خلاف ڈی آئی جی کو درخواست

اسلام آباد پولیس میں کرپشن کا انکشاف، اے ایس آئی کی جانب سے محرر کے خلاف شکایت

اسلام آباد کے تھانہ کرپا میں کرپشن کا انکشاف، اے ایس آئی نے محرر پر مبینہ چوروں سے رقم لے کر گاڑی اور بائیک چھوڑنے کا الزام عائد کرتے ہوئے ڈی آئی جی کو باقاعدہ درخواست دے دی۔ شفاف انکوائری اور محکمانہ کارروائی کا مطالبہ۔

ایشین انڈر-16 والی بال چیمپئن شپ: پاکستان نے ایران کو زیر کر کے شاندار پانچویں کامیابی سمیٹ لی

پاکستان انڈر-16 والی بال ٹیم ایران کو شکست دے کر پانچویں فتح سمیٹتے ہوئے

تھائی لینڈ میں جاری ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے دفاعی چیمپین ایران کو شکست دے دی۔ ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے اور پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے میں ایران کو 1-3 سے شکست دے کر مسلسل پانچویں کامیابی حاصل کی […]

خطرناک شارٹس اور برق رفتار باؤلنگ.. ویسٹ انڈیز کا جارح مزاج آل راؤنڈر ریٹائر ہو گیا

آندرے رسل انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہتے ہوئے شائقین کو ہاتھ ہلا کر الوداع کہہ رہے ہیں

ویسٹ انڈیز کے جارح مزاج آل راؤنڈر آندرے رسل نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے، جس کے ساتھ ہی ایک طوفانی دور اپنے اختتام کو پہنچ رہا ہے۔ آندرے رسل رواں ماہ آسٹریلیا کے خلاف ہونے والی پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوران دو میچز کھیل کر انٹرنیشنل […]

حکومت کا چینی صنعت کی نجکاری و بہتری کیلئے اعلیٰ کمیٹی کا قیام

وزیراعظم شہباز شریف اعلیٰ سطحی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کے شوگر سیکٹر میں اصلاحات، ڈی ریگولیشن اور نجکاری کے امکانات کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطح کی خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ اس اقدام کا مقصد چینی کی صنعت میں شفافیت، مسابقت اور کارکردگی کو بہتر بنانا ہے تاکہ عوام کو مناسب نرخوں پر چینی […]

آئی ایس پی آر کی سمر انٹرن شپ 2025، پورے پاکستان سے باصلاحیت طلبا کی شرکت

آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ 2025 میں شریک طلباء گروپ سرگرمیوں میں حصہ لیتے ہوئے

راولپنڈی: آئی ایس پی آر کی جانب سے سمر انٹرن شپ 2025 کا شاندار آغاز ہو چکا ہے، جس میں ملک بھر کے 33 شہروں سے 150 سے زائد یونیورسٹیوں کے 6,500 سے زائد طلباء شریک ہیں۔ یہ پاکستان کی سب سے بڑی اور ہمہ گیر انٹرن شپ تصور کی جا رہی ہے۔ انٹرن شپ […]

حیدرآباد میں بارش کے بعد بدانتظامی، وزیراعلیٰ سندھ نے ذمہ داری تسلیم کرلی

"وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ حیدرآباد میں بارش کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے"

حیدرآباد: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے حیدرآباد میں حالیہ موسلادھار بارش کے بعد شہریوں کو درپیش مشکلات پر معذرت کی ہے، ساتھ ہی ضلعی انتظامیہ اور منتخب نمائندوں کی محنت کو سراہا۔ صوبائی وزراء کے ہمراہ پریس کانفرنس میں وزیراعلیٰ نے بتایا کہ "حیدرآباد میں صرف ایک گھنٹے کے دوران 107 ملی میٹر بارش […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں دھماکیدار تیزی! 100 انڈیکس نئی ریکارڈ بلندی پر بند

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت، چارٹ پر تیزی کی علامت کے ساتھ

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا طوفانی سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے چوتھے روز 100 انڈیکس 2,285 پوائنٹس کے بڑے اضافے کے ساتھ 138,665 کی ریکارڈ سطح پر بند ہوا۔ کاروبار کے دوران انڈیکس ایک موقع پر 138,943 کی بلند ترین سطح تک بھی پہنچا۔ آج مارکیٹ میں 78 کروڑ شیئرز کا لین […]

وزیراعظم کا بڑا اقدام: کسانوں کو آسان شرائط پر قرض دینے کا منصوبہ تیار کرنے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف زرعی فنانسنگ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کسانوں کو آسان شرائط پر قرض دینے کے لیے لائحہ عمل بنانے کی ہدایت جاری کردی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت زرعی ترقی کے لیے منصوبہ بندی اور ایگری فنانسنگ پر جائزہ اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم نے کسانوں کو آسان شرائط پر قرضوں کیلئے لائحہ عمل بنانے […]

راولپنڈی میں طوفانی بارش، نالہ لئی میں سیلابی صورتحال، نشیبی علاقے زیرِ آب

راولپنڈی میں طوفانی بارش کے بعد نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند، نشیبی علاقے زیر آب، سیلابی صورتحال پیدا

راولپنڈی میں موسلادھار بارش کے بعد نالہ لئی میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہو گئی۔ سیلابی صورتحال کے پیش نظر شہر میں ایک روزہ تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔ مہر کالونی، ڈھوک حسو اور پیرودھائی سمیت کئی علاقے پانی میں گھر گئے۔

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَركَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ

فجر04:23 AM
طلوع آفتاب05:48 AM
ظہر12:05 PM
عصر03:38 PM
مغرب06:22 PM
عشاء07:47 PM
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6