وزیراعظم کا بڑا اقدام: کسانوں کو آسان شرائط پر قرض دینے کا منصوبہ تیار کرنے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف زرعی فنانسنگ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے
Facebook
X
LinkedIn
Pinterest
WhatsApp

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کسانوں کو آسان شرائط پر قرض دینے کے لیے لائحہ عمل بنانے کی ہدایت جاری کردی۔

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت زرعی ترقی کے لیے منصوبہ بندی اور ایگری فنانسنگ پر جائزہ اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم نے کسانوں کو آسان شرائط پر قرضوں کیلئے لائحہ عمل بنانے کی ہدایت کی۔

وزیراعظم نے کہا کہ 12 ایکڑ سےکم زمین والےکسانوں کو زرعی سہولیات کی فراہمی ترجیح ہونی چاہیے، پاکستان کی ترقی زرعی شعبے اور کسانوں کی پیداوار کی ویلیو ایڈیشن سے مشروط ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ زرعی شعبے میں ترقی کے لیے چھوٹے کسانوں کو سہولیات دینا اولین ترجیحات میں شامل ہے۔

پاکستان پر قرضوں کا بوجھ ہر شہری کا قرضہ 3 لاکھ 18 ہزار روپے سے تجاوز

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَركَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ

فجر04:12 AM
طلوع آفتاب05:39 AM
ظہر12:09 PM
عصر03:47 PM
مغرب06:38 PM
عشاء08:05 PM
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6