دلچسپ

میکسیکو میں چوکور انسانی کھوپڑی کی نایاب دریافت

میکسیکو میں چوکور انسانی کھوپڑی دریافت، قدیم رسومات پر حیران کن انکشاف

میکسیکو کے تاماولی پاس میں ایک نایاب اور منفرد چوکور انسانی کھوپڑی دریافت ہوئی ہے۔ یہ کھوپڑی قدیم میسوامیریکن معاشرتی رسومات سے تعلق رکھتی ہے اور ماہرین کے مطابق یہ اس فرد کے غیر معمولی سماجی مقام یا روحانی حیثیت کی نشانی ہو سکتی ہے۔

سردی میں جلد کی حفاظت

سردی میں جلد کی حفاظت: نرم اور چمکدار جلد کے لیے مکمل گائیڈ

سردیوں میں جلد کی حفاظت ایک لازمی عمل ہے۔ سرد ہوا جلد کو خشک کر دیتی ہے، اس لیے نیم گرم پانی سے مختصر غسل، سلفیٹ فری کلینزر کا استعمال، اور گاڑھی کریمز یا آئلز سے فوری موئسچرائزنگ ضروری ہے۔ سردی میں جلد کی حفاظت کے لیے پانی کا زیادہ استعمال اور سن اسکرین لگانا بھی مت بھولیں۔

12 مہینوں کے نام کی تاریخی جڑیں

قدیم رومی تاریخ اور دیومالا: سال کے 12 مہینوں کے نام کیسے پڑے؟ ایک مکمل داستان

سال کے 12 مہینوں کے نام کیسے رکھے گئے؟ اس کی جڑیں قدیم رومی دیومالا، دیوی دیوتاؤں، طاقتور حکمرانوں اور ابتدائی کیلنڈر کی عددی ترتیب میں پیوست ہیں۔ جانیے ان مہینوں کے ناموں کے دلچسپ پس منظر۔

ٹورو ٹورو نیشنل پارک، جہاں یہ ڈائنوسار کے قدموں کے نشانات ملے

بولیویا میں تھیراپوڈز ڈائنوسار کے 16,600 سے زائد قدموں کے نشانات دریافت

جنوبی امریکا کے ملک بولیویا میں سائنسدانوں نے ٹورو ٹورو نیشنل پارک میں 16,600 سے زائد ڈائنوسار کے قدموں کے نشانات پر مشتمل ایک قدیم "ڈائنوسار ہائی وے” دریافت کی ہے۔ یہ تھیراپوڈز ڈائنوسار کے نشانات ہیں جو 66 سے 101 ملین سال پہلے کے ہیں۔ یہ دریافت ڈائنوسار کی روزمرہ کی عادات کو سمجھنے میں ایک نادر موقع فراہم کرتی ہے۔

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَركَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ

فجر04:15 AM
طلوع آفتاب05:41 AM
ظہر12:08 PM
عصر03:45 PM
مغرب06:34 PM
عشاء08:01 PM
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6