
تاریخی کامیابی! یو اے ای لاٹری میں خوش نصیب شخص نے 100 ملین درہم کا انعام حاصل کر لیا
یو اے ای لاٹری میں ایک خوش نصیب شخص نے 100 ملین درہم کا جیک پاٹ جیت لیا، جس کی مالیت پاکستانی کرنسی میں 7.65 ارب روپے بنتی ہے۔

یو اے ای لاٹری میں ایک خوش نصیب شخص نے 100 ملین درہم کا جیک پاٹ جیت لیا، جس کی مالیت پاکستانی کرنسی میں 7.65 ارب روپے بنتی ہے۔

سائنسدانوں نے پہلی بار آئس لینڈ میں مچھر دریافت کیے ہیں، جو عالمی درجہ حرارت میں اضافے اور ماحولیاتی تبدیلی کی واضح علامت ہے۔

وائٹ ہاؤس پاکستان میں سرگودھا میں تعمیر ہو چکا ہے۔ امریکی طرز کی یہ شاندار عمارت سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی ہے اور سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

اطالوی شہری نے 53 سال تک نابینا ہونے کا ڈرامہ کر کے لاکھوں یورو فنڈ اکٹھا کیے، مگر پولیس نے دھوکہ فاش کر دیا۔

کڑاہی گوشت بنانے کا طریقہ جان کر آپ گھر پر ہی ریسٹورنٹ جیسا ذائقہ حاصل کر سکتے ہیں۔ مصالحوں اور دم دینے کا توازن ہی اصل راز ہے۔

ایف بی آر افسر رانا وقار علی کو کرپشن الزامات پر برطرف کر دیا گیا، وزیراعظم کی منظوری سے نوٹیفکیشن جاری۔ اپیل کا حق 30 روز میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔

سائنس نے آخرکار بغیر آنسوؤں کے پیاز کاٹنے کا طریقہ بتا دیا۔ تیز چاقو، ٹھنڈک اور تیل کے استعمال سے آنکھوں کی جلن سے بچا جا سکتا ہے۔

نئی دہلی میں بیوی نے شوہر پر کھولتا ہوا تیل ڈالا اور مرچ پاؤڈر چھڑک دیا، شوہر بری طرح جھلس گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

تحقیقات سے ثابت ہوا کہ نوجوانوں پر سوشل میڈیا کے منفی اثرات تیزی سے بڑھ رہے ہیں، 73 فیصد نوجوان ذہنی دباؤ اور اضطراب کا شکار ہیں۔

واکنگ سے وزن کم کریں! آسٹریلوی خاتون کیٹ ڈینیئل نے واکنگ کے سادہ طریقے سے 70 کلو وزن کم کیا۔ جانیں کہ آپ بھی اس آسان ورزش سے اپنی صحت بہتر بنا سکتے ہیں۔