دلچسپ

ایک سالہ بھارتی بچے نے کھیلتے ہوئے زہریلے کوبرا سانپ کو کاٹ کر مار دیا۔

‫ایک سالہ بچے نے زہریلے سانپ کو کاٹ کر مار ڈالا — ناقابلِ یقین مگر سچ!‬

بہار، بھارت کے ضلع چمپارن میں ایک سالہ بچے نے زہریلے کوبرا سانپ کو اپنے دانتوں سے کاٹ کر ہلاک کر دیا، اور خود بغیر کسی نقصان کے معجزانہ طور پر بچ گیا۔ یہ واقعہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا، جہاں بچے کو “ننھا سپاہی” قرار دیا جا رہا ہے۔

لاہور میں شو روم سے چوری کی واردات کے بعد بکھرا ہوا سامان

لاہور: شو روم کا ملازم 110 تولے سونا اور 10 لاکھ روپے لے کر غائب

لاہور میں شو روم کا ملازم کروڑوں کا مال لوٹ کر فرار لاہور: شہر میں واقع ایک شو روم کا اعتماد توڑتے ہوئے ملازم بھاری مقدار میں سونا، نقدی اور اسلحہ چرا کر فرار ہو گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ لاہور کے مین فیروزپور روڈ پر پیش آیا، جہاں شہری

کولڈ پلے کنسرٹ ویڈیو اسکینڈل پر اینڈی بائرن کی اہلیہ میگن کا ردعمل

کنسرٹ ویڈیو اسکینڈل، سی ای او کی اہلیہ کی لب کشائی

کولڈ پلے کنسرٹ میں اینڈی بائرن کی متنازع ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ان کی اہلیہ میگن بائرن نے طلاق کا اعلان کر دیا۔ میگن نے کہا کہ دھوکا صرف ذاتی نہیں بلکہ عوامی تھا اور وہ اپنے بچوں کے ساتھ علیحدگی اختیار کر رہی ہیں۔

اسلام آباد پولیس میں کرپشن کا انکشاف، اے ایس آئی کی جانب سے محرر کے خلاف شکایت

اسلام آباد پولیس 4 لاکھ کی کرپشن ، اے ایس آئی کی محرر کے خلاف ڈی آئی جی کو درخواست

اسلام آباد کے تھانہ کرپا میں کرپشن کا انکشاف، اے ایس آئی نے محرر پر مبینہ چوروں سے رقم لے کر گاڑی اور بائیک چھوڑنے کا الزام عائد کرتے ہوئے ڈی آئی جی کو باقاعدہ درخواست دے دی۔ شفاف انکوائری اور محکمانہ کارروائی کا مطالبہ۔

کراچی میں ڈبل ڈیکر بسیں دوبارہ متعارف، خواتین کے لیے پنک اسکوٹی کا اعلان

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں اگلے ماہ اگست سے ڈبل ڈیکر بسیں چلیں گی

کراچی کے شہریوں کے لیے خوشخبری! وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے اعلان کیا ہے کہ اگست میں کراچی میں ڈبل ڈیکر بسیں دوبارہ سڑکوں پر رواں دواں ہوں گی۔ اس کے ساتھ ساتھ خواتین کے لیے مفت پنک اسکوٹی اور ماحول دوست الیکٹرک بسوں کے اضافے کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔

ریحام خان پریس کانفرنس کے دوران نئی جماعت پاکستان ریپبلک پارٹی کا اعلان کر رہی ہیں

ریحام خان کا بڑا سیاسی قدم! نئی جماعت کے قیام کا اعلان

ریحام خان نے پاکستان ریپبلک پارٹی کے نام سے سیاسی جماعت کا اعلان کر دیا کراچی: پاکستان کی سیاست میں ایک نیا باب کھل گیا ہے، ریحام خان نے اپنی نئی سیاسی جماعت پاکستان ریپبلک پارٹی کے قیام کا اعلان کر دیا۔ ریحام خان نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے

بدر منیر لاہور میں شہریوں کو مفت پودے دیتے ہوئے

ماحول سے محبت کا انوکھا انداز: مون سون میں شہری نے ایک لاکھ پودے بانٹ دیے

پنجاب میں ایک جانب جہاں صوبائی حکومت مون سون شجرکاری مہم کے تحت بڑے پیمانے پر درخت لگانے میں مصروف ہے، وہیں لاہور کے ایک شہری بدر منیر نے جنگلات اور ماحولیاتی تحفظ کے جذبے سے سرشار ہو کر اپنی مدد آپ کے تحت شجرکاری اور مفت پودوں کی تقسیم

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]