سیاست

علیمہ خان وارنٹ گرفتاری

علیمہ خان وارنٹ گرفتاری: عدالت کا کل گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم

انسداد دہشت گردی عدالت نے 26 نومبر احتجاج کیس میں علیمہ خان کی مسلسل عدم حاضری پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ان کے 15ویں مرتبہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ عدالت نے پولیس کو حکم دیا ہے کہ انہیں کل 25 فروری تک گرفتار کر کے پیش کیا جائے۔

اڈیالہ جیل میں عمران خان کی آنکھ کا طبی معائنہ

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی آنکھوں کی میڈیکل رپورٹ، دائیں آنکھ کی بینائی 6/36 سے بہتر ہو کر 6/9 پارشل ہوگئی

اڈیالہ جیل میں عمران خان کا آنکھوں کا معائنہ مکمل، میڈیکل رپورٹ کے مطابق بینائی میں نمایاں بہتری آئی ہے۔ دائیں آنکھ کی بینائی 6/36 سے بہتر ہو کر 6/9 پارشل ہوگئی جبکہ مزید ٹیسٹ تجویز کیے گئے ہیں۔

بانی پی ٹی آئی علاج اڈیالہ جیل عمران خان میڈیکل اپڈیٹ

بانی پی ٹی آئی علاج اڈیالہ جیل: عمران خان کا مکمل میڈیکل ریکارڈ ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب کو ارسال

بانی پی ٹی آئی علاج اڈیالہ جیل کے معاملے پر اہم پیش رفت سامنے آ گئی، عمران خان کے وائٹل سائنز، آنکھوں کی رپورٹس اور کنسلٹنٹس کی تفصیلات پنجاب ہوم ڈیپارٹمنٹ کو ارسال کر دی گئیں جبکہ ہولی فیملی اسپتال کی ایمبولینس بھی جیل پہنچ گئی۔

وزیر داخلہ محسن نقوی کی اسلام آباد جیل اور عمران خان سے متعلق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے

اسلام آباد جیل مکمل ہوتے ہی عمران خان کی منتقلی ہوگی، محسن نقوی

وزیر داخلہ محسن نقوی نے اعلان کیا ہے کہ اسلام آباد کی نئی جیل دو ماہ میں مکمل ہوگی اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کو وہاں منتقل کیا جائے گا، رانا ثنا اللہ نے صحت سے متعلق الزامات مسترد کر دیے۔

اسلام آباد پی ٹی آئی احتجاج پارلیمنٹ ہاؤس سیکیورٹی

اسلام آباد پی ٹی آئی احتجاج: پارلیمنٹ ہاؤس بند، ریڈ زون سیل، اپوزیشن کا اہم بیان

اسلام آباد پی ٹی آئی احتجاج کے باعث پارلیمنٹ ہاؤس کے مرکزی دروازے بند کر دیے گئے، بکتر بند گاڑیاں تعینات، ریڈ زون سیل جبکہ اپوزیشن رہنما محمود خان اچکزئی نے پرامن دھرنے کا اعلان کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی سے اہلِ خانہ اور ذاتی معالج کی ملاقات کا مطالبہ کر دیا۔

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَركَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ

فجر04:24 AM
طلوع آفتاب05:48 AM
ظہر12:05 PM
عصر03:38 PM
مغرب06:21 PM
عشاء07:46 PM
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6