
این ایف سی اجلاس 18 نومبر کو ایک بار پھر ملتوی، صوبوں کو آگاہ کردیا
این ایف سی اجلاس 18 نومبر کو ملتوی، وفاقی وزارت خزانہ نے صوبوں کو آگاہ کر دیا، نئی تاریخ بعد میں طے کی جائے گی۔

این ایف سی اجلاس 18 نومبر کو ملتوی، وفاقی وزارت خزانہ نے صوبوں کو آگاہ کر دیا، نئی تاریخ بعد میں طے کی جائے گی۔

صدر مملکت آصف زرداری نے 27ویں آئینی ترمیم بِل کی منظوری دے دی، جس کے بعد یہ بِل آئین کا حصہ بن گیا۔

خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں دہشت گردی کے حالیہ اضافے کے پیشِ نظر صوبائی اسمبلی میں تاریخی امن جرگہ شروع کر دیا۔ وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی، گورنر فیصل کریم کنڈی، سیاسی و مذہبی رہنما شریک، صوبے میں پائیدار امن کے لیے نئی حکمتِ عملی پر مشاورت جاری۔

27ویں آئینی ترمیم: تکنیکی غلطی کے بعد واپس سینیٹ، کل دوبارہ منظوری اسلام آباد میں قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے جہاں 27ویں آئینی ترمیم پر حتمی منظوری کا مرحلہ زیرِ غور ہے۔ اسپیکر سردار ایاز صادق کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں ترمیم کو ترامیم کے ساتھ پاس

وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات نہ ہونے سے شہری خدمت متاثر ہوئی، اور عدالت نے طلبی پر فیصلہ محفوظ کرلیا — اب منتظر ہیں مکمل عمل کا۔

پاکستان تحریک انصاف کے دو اہم سینیٹرز سیف اللہ ابڑو اور فیصل سلیم الرحمان سے پارٹی قیادت کا رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں نے ہدایات پر عمل نہ کیا جس کے باعث قیادت نے ان سے وضاحت طلب کر لی ہے۔ یہ پیش رفت اس وقت سامنے آئی ہے جب پی ٹی آئی پارلیمنٹ میں اپنی نئی حکمت عملی طے کر رہی ہے۔

27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے سینیٹ کا اجلاس جاری، حکومت کا دعویٰ — نمبر پورے ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر وزارتِ عظمیٰ کے عہدے کے لیے مجوزہ استثنیٰ کی ترمیم واپس لے لی گئی۔ سینیٹر انوشہ رحمٰن اور طاہر خلیل سندھو کی جانب سے جمع کرائی گئی ترمیم پر وزیرِ قانون نے وضاحت کی کہ وزیراعظم مکمل طور پر جوابدہ رہیں گے۔

دفتر خارجہ نے افغان حکومت سے دہشتگردوں کے خلاف ٹھوس اور قابلِ تصدیق کارروائی کا مطالبہ کیا۔

27ویں آئینی ترمیم کے تحت آئینی عدالت کے قیام کی راہ ہموار، کمیٹیوں میں مشاورت مکمل، آج ایوان میں پیش کیے جانے کا امکان۔