سپورٹس

“0-6” تنازع – حارث رؤف اور صاحبزادہ فرحان آئی سی سی سماعت میں

کیس: حارث رؤف اور صاحبزادہ فرحان کی سماعت مکمل، آئی سی سی کا فیصلہ آج متوقع

پاکستانی فاسٹ باؤلر حارث رؤف اور اوپنر صاحبزادہ فرحان کے خلاف “0-6” اشارے اور گن سیلیبریشن پر آئی سی سی کی سماعت مکمل ہو گئی ہے۔ فیصلہ آج متوقع ہے، جس کے اثرات مستقبل کے بڑے ایونٹس پر پڑ سکتے ہیں۔

پاک بمقابلہ بنگلہ دیش میچ پاکستان فائنل میں پہنچ گیا

ایشیا کپ 2025 پاک بمقابلہ بنگلہ دیش میچ: بنگلہ دیش کو شکست پاکستان نے فائنل مین جگہ بنا لی

ایشیا کپ 2025 کے سنسنی خیز سپر فور میچ میں پاکستان نے شاندار باؤلنگ کی بدولت بنگلہ دیش کو 11 رنز سے شکست دے دی۔ اس کامیابی کے بعد پاکستان اور بھارت کا تاریخی فائنل 28 ستمبر کو دبئی میں کھیلا جائے گا، جس کا شائقین کرکٹ بے چینی سے انتظار کر رہے ہیں۔

صائم ایوب کا ٹی20 کرکٹ میں بدترین ریکارڈ برابر کر دیا

صائم ایوب کا ٹی20 کرکٹ میں بدترین ریکارڈ برابر ، سال میں سب سے زیادہ صفر پر آؤٹ

ایشیا کپ میں پاکستانی اوپنر صائم ایوب کی مسلسل ناکامیوں نے ٹیم کی بیٹنگ لائن کو شدید بحران میں مبتلا کردیا۔ وہ ایک سال میں ٹی20 کرکٹ میں سب سے زیادہ صفر پر آؤٹ ہونے کے عالمی ریکارڈ کی برابری کرچکے ہیں، جس پر شائقین اور ماہرین کرکٹ دونوں شدید تنقید کر رہے ہیں۔

آئی سی سی نے سوریا کمار یادیو کو سیاسی بیان پر سرزنش کی

آئی سی سی سوریا کمار یادیو سیاسی بیان بھارتی کپتان کو وارننگ، پاکستانی کھلاڑی بھی طلب

ورلڈ کرکٹ میں بڑی خبر! آئی سی سی نے بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو کو سیاسی بیان پر سخت سرزنش کرتے ہوئے آئندہ محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔ پاکستانی کھلاڑی حارث روف اور صاحبزادہ فرحان کو بھی وضاحت کے لیے طلب کر لیا گیا۔

ساف انڈر17 چیمپئن شپ 2025

بنگلا دیش نے ساف انڈر17 چیمپئن شپ 2025 کے فائنل میں جگہ بنائی

بنگلا دیش نے ساف انڈر17 چیمپئن شپ 2025 کے سیمی فائنل میں پاکستان کو 2-0 سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کیا۔ نظمل ہدیٰ اور محمد رحمٰن کے گولز نے بنگلا دیش کی فتح میں کلیدی کردار ادا کیا۔ سری لنکا میں جاری اس ٹورنامنٹ کا فائنل اب بھارت اور نیپال کے درمیان سیمی فائنل کے فاتح سے ہوگا۔

ایشیا کپ 2025 پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش سیمی فائنل فیصلہ کن میچ

ایشیا کپ 2025 پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش – فیصلہ کن سیمی فائنل میچ کی مکمل تفصیل

ایشیا کپ 2025 پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش سپر فور مرحلے کا اہم ترین مقابلہ ہے جسے سیمی فائنل قرار دیا جا رہا ہے۔ اس میچ کی فاتح ٹیم 28 ستمبر کو بھارت کے خلاف فائنل کھیلے گی۔ مکمل تفصیل پڑھیں۔