راولپنڈی جی ٹی روڈ پر محکمہ جنگلات کی بڑی کارروائی، قیمتی لکڑی سے بھرا ٹرک ضبط

راولپنڈی میں محکمہ جنگلات نے جی ٹی روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے خیبرپختونخوا سے اسمگل کی جانے والی قیمتی چیڑ کی لکڑی سے بھرا ٹرک ضبط کر لیا جبکہ اسمگلروں پر 55 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کر دیا گیا۔
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا دورۂ پاکستان، راولپنڈی میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے دورۂ پاکستان کے موقع پر راولپنڈی میں سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ نور خان ایئربیس اور اہم راستوں پر 600 سے زائد پولیس اہلکار اور ایلیٹ فورس کے کمانڈوز تعینات رہیں گے۔
اڈیالہ جیل ریڈ زون قرار، راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ

راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے اڈیالہ جیل کے اطراف کا علاقہ ریڈ زون قرار دے دیا گیا۔ پولیس کی بھاری نفری، واٹر کینن اور سیکیورٹی انتظامات سخت کر دیے گئے جبکہ عمران خان سے ملاقات کے پیش نظر حساس صورتحال برقرار ہے۔
غیر ملکی وفود کی آمد، اسلام آباد میں ریڈ زون بند، سیکیورٹی ہائی الرٹ

غیر ملکی وفود کی آمد کے پیش نظر اسلام آباد میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔ ریڈ زون، ایکسپریس وے اور دیگر اہم شاہراہیں بند جبکہ شہریوں کے لیے متبادل ٹریفک پلان جاری کر دیا گیا ہے۔
راولپنڈی میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کیلئے جاسوسی میں ملوث 3 افراد گرفتار

راولپنڈی میں بھارتی ایجنسی را کیلئے جاسوسی میں ملوث تین افراد گرفتار، ہنی ٹریپ کے ذریعے حساس معلومات حاصل
علیمہ خان عمران خان بیان، مذاکرات کی بات کرنے والا پارٹی کا حصہ نہیں

بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی بہن علیمہ خان نے واضح کیا ہے کہ پارٹی میں جو بھی مذاکرات کی بات کرتا ہے وہ نہ تو بانی پی ٹی آئی کی پارٹی کے ساتھ ہے اور نہ ہی عمران خان کا ساتھی۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے اسٹریٹ موومنٹ کا پیغام خیبر پختونخوا کی قیادت کو دے دیا ہے۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر گارڈ آف آنر: جی ایچ کیو میں تاریخی سلامی کی تقریب

جی ایچ کیو راولپنڈی میں پہلی بار فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو تینوں مسلح افواج کی جانب سے شاندار گارڈ آف آنر پیش کیا گیا، تقریب میں نیول اور ایئر چیف سمیت اعلیٰ عسکری قیادت نے شرکت کی۔
عدالت کا بڑا فیصلہ 9 مئی حملہ کیس میں ملزمان کی جائیداد ضبط کا حکم

انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی حملہ کیس میں پی ٹی آئی کے 18 رہنماؤں کو اشتہاری قرار دے کر ان کی جائیداد ضبط کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔
اردن کے شاہ عبداللہ دوم کا راولپنڈی میں جی آئی ڈی ایس کا دورہ،پاکستانی دفاعی صلاحیتوں اور جدید ٹیکنالوجی کی کھل کر تعریف

اردن کے شاہ عبداللہ دوم نے راولپنڈی میں جی آئی ڈی ایس کا دورہ کیا اور پاک فوج کی فائر اینڈ منور ایکسرسائز کا معائنہ کیا۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے انہیں پاکستانی دفاعی صنعت پر بریفنگ دی، جبکہ وزیراعظم شہباز شریف بھی ٹلہ فائرنگ رینج میں موجود تھے۔
پاکستان ریلوے ٹرین شیڈول لاہور سے کراچی، کوئٹہ اور دیگر شہروں کی تازہ روانگی

پاکستان ریلوے ٹرین شیڈول جاری، لاہور سے کراچی، کوئٹہ اور دیگر شہروں کے لیے روانگی اور تاخیر کے اوقات جانیں۔