ڈی جی آئی ایس پی آر: ملک بھر میں 40 ہزار سے زائد انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، بلوچستان میں 31 ہزار کارروائیاں

40 ہزار سے زائد انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر ڈی جی آئی ایس پی آر کی بریفنگ40 ہزار سے زائد انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر ڈی جی آئی ایس پی آر کی بریفنگ

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ ملک بھر میں 40 ہزار سے زائد انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیے جا چکے ہیں جبکہ بلوچستان میں 31 ہزار سے زائد کارروائیاں مکمل کی گئی ہیں۔

جنوبی وزیرستان دہشتگرد حملہ ناکام، وزیراعظم کا سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

جنوبی وزیرستان دہشتگرد حملہ ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز

وزیراعظم شہباز شریف نے جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے اور چار دہشتگردوں کو ہلاک کرنے پر فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت، جرات اور بروقت کارروائی کو سراہتے ہوئے دہشتگردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ کیا۔

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، متعدد مشتبہ افراد گرفتار

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران دہشتگردوں کے خلاف آپریشن

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 4 دہشتگرد ہلاک کر دیے گئے، بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد ہوا جبکہ دہشتگردوں کی سہولت کاری میں ملوث متعدد مشتبہ افراد کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَركَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ

فجر04:32 AM
طلوع آفتاب05:55 AM
ظہر12:01 PM
عصر03:29 PM
مغرب06:07 PM
عشاء07:31 PM
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6