سونا عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں مہنگا فی تولہ قیمت نئی بلند ترین سطح پر

سونا عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں مہنگا ہو گیا ہے، عالمی سطح پر فی اونس سونا 13 ڈالر بڑھ گیا جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونا 1,300 روپے اضافے سے 4 لاکھ 23 ہزار روپے سے تجاوز کر گیا۔
سونے کی قیمت میں کمی: فی تولہ 4 لاکھ 18 ہزار 862 روپے — عالمی مارکیٹ میں 10 ڈالر کمی – Gold Rate in Pakistan Today

گزشتہ روز بڑے اضافے کے بعد آج سونے کی قیمت میں معمولی کمی دیکھی گئی۔ فی تولہ سونا ایک ہزار روپے کم ہو کر 4 لاکھ 18 ہزار 862 روپے ہو گیا، جب کہ عالمی منڈی میں فی اونس سونا 10 ڈالر کم ہوکر 3965 ڈالر پر آگیا۔
پاکستان میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی، فی تولہ مزید سستا

پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج 2000 روپے کی کمی، عالمی مارکیٹ میں بھی سونا 20 ڈالر سستا۔
سونے کی قیمت میں مسلسل کمی فی تولہ 3 ہزار 500 روپے سستا

پاکستان میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے، فی تولہ سونا 3 ہزار 500 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 33 ہزار 826 روپے کا ہوگیا۔
سونے کی قیمت میں کمی سے مارکیٹ حیران، فی تولہ 7538 روپے کم

پاکستان میں سونے کی قیمت میں 7538 روپے کمی، عالمی مارکیٹ میں بھی 85 ڈالر فی اونس کمی
سونے کی قیمت میں نمایاں کمی، عالمی و مقامی مارکیٹوں میں مسلسل گراوٹ

سونے کی قیمت میں تاریخ کا سب سے بڑا اتار چڑھاؤ؛ آج بھی عالمی و مقامی سطح پر بڑی گراوٹ ریکارڈ
سونے کی فی تولہ قیمت میں 14 ہزار روپے کا بڑا اضافہ

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 14,100 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 56 ہزار 900 روپے ہو گئی، عالمی مارکیٹ میں بھی قیمتوں میں نمایاں اضافہ۔
سونا نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، فی تولہ قیمت 4 لاکھ 40 ہزار 900 روپے ہوگئی

سونے کے نرخوں میں اضافے کا سلسلہ تھم نہ سکا، عالمی مارکیٹ میں فی اونس قیمت 58 ڈالر بڑھ کر 4 ہزار 198 ڈالر ہوگئی، جس کے اثرات کے تحت پاکستان میں بھی فی تولہ سونا 4 لاکھ 40 ہزار 900 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ، فی تولہ 4 لاکھ 35 ہزار روپے سے تجاوز کر گئی

بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونا 69 ڈالر اضافے سے 4 ہزار 140 ڈالر تک پہنچ گیا، جبکہ مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت 6 ہزار 900 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 35 ہزار 100 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر، فی تولہ قیمت 4 لاکھ 28 ہزار روپے سے تجاوز کر گئی

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 55 ڈالر بڑھ کر 4071 ڈالر جبکہ پاکستان میں فی تولہ قیمت 4 لاکھ 28 ہزار 200 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
سونے کی قیمت 2025 میں نئی تاریخ رقم: عالمی مارکیٹ میں فی اونس 4,000 ڈالر سے تجاوز – Gold Price 2025

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت نے نئی تاریخ رقم کی۔ فی اونس سونا پہلی بار 4,000 ڈالر سے اوپر پہنچ گیا، جب کہ پاکستان میں بھی فی تولہ سونا 4 لاکھ 16 ہزار روپے کی بلند ترین سطح پر جا پہنچا ہے۔
سونے کی قیمتوں میں کمی – عالمی اور مقامی مارکیٹ میں نئی سطح

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں آج سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی، فی تولہ سونا 2400 روپے سستا ہوکر 3 لاکھ 88 ہزار 600 روپے پر آگیا۔
سونے کی قیمت آج پھر بڑھ گئی – مقامی اور عالمی مارکیٹ میں نیا اضافہ

سونے کی قیمت ایک دن کی کمی کے بعد آج دوبارہ بڑھ گئی۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 27 ڈالر مہنگا جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 2,500 روپے بڑھ گئی۔
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر

دنیا بھر اور پاکستان میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر برقرار ہے، جس سے عام خریدار متاثر اور سرمایہ کار فائدہ اٹھا رہے ہیں۔
پاکستانی برآمدات: 20 سالہ چیلنجز، ناکام پالیسیاں اور مستقبل کے امکانات

پاکستانی برآمدات میں پائیدار ڈھانچہ نہ بن سکا، ٹیکسٹائل انحصار اور توانائی بحران رکاوٹ پاکستانی برآمدات کا سفر گزشتہ دو دہائیوں میں مسلسل اتار چڑھاؤ کا شکار رہا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں مختصر کامیابیاں ضرور ملیں مگر طویل مدتی پائیداری اور تنوع کا فقدان آج بھی سب سے بڑا سوالیہ نشان ہے۔ پاکستانی برآمدات کی […]
عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت ریکارڈ سطح پر

سونے کی قیمت میں نیا اضافہ، فی تولہ ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ پاکستانی صرافہ بازاروں میں گزشتہ کئی ہفتوں سے سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں بھی یہی صورتحال ہے جہاں سرمایہ کار غیر یقینی حالات میں اپنی سرمایہ کاری کو […]
سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر، عوامی قوت خرید متاثر

سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر، عالمی و مقامی مارکیٹ میں اضافہ، عوامی قوت خرید کمزور۔
سونے کی قیمت میں کمی: فی تولہ 1400 روپے اور عالمی مارکیٹ میں 14 ڈالر کی گراوٹ

پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ آل پاکستان صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونا 1400 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 55 ہزار 200 روپے اور دس گرام سونا 1201 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 4 ہزار 526 روپے کا ہوگیا۔ اسی طرح عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت فی اونس 14 ڈالر گر کر 3 ہزار 325 ڈالر پر آگئی۔ ماہرین کے مطابق سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان سرمایہ کاروں اور جیولری خریداروں کے لیے فائدہ مند ہے جبکہ ڈالر کی قدر اور عالمی منڈی کی صورتحال آئندہ دنوں میں مزید تبدیلی لا سکتی ہے۔
پاکستان میں سونے کی قیمت 6 دن میں 6200 روپے کم

گزشتہ ہفتے پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی۔ 6 روز میں فی تولہ سونا 6200 روپے اور عالمی سطح پر فی اونس 62 ڈالر سستا ہوا، جس سے زیورات کی مارکیٹ اور سرمایہ کاروں میں ہلچل مچ گئی۔
سونے کی اُڑان کو بریک! چار روز بعد قیمت میں نمایاں کمی

کراچی: سونے کی قیمت میں تین روزہ مسلسل اضافے کے بعد آج کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق، فی تولہ سونے کی قیمت میں 700 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 59 ہزار روپے ہو گئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام […]