فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایرانی وزیر داخلہ سے ملاقات

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے اہم ملاقات، پاکستان ایران تعاون، علاقائی امن و استحکام اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر کل تہران پہنچیں گے، دوطرفہ تعاون ایجنڈے میں شامل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کل تہران کا دورہ کریں گے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق دورے کا مقصد پاکستان اور ایران کے درمیان دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانا جبکہ علاقائی امن و سلامتی کے فروغ کے لیے کوششوں کو آگے بڑھانا ہے۔
پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے، ہمیشہ ایک رہے گا: عاصم منیر

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے، بلوچستان کی تقدیر وہاں کے عوام کے ہاتھ میں ہے اور امن و استحکام سے ترقی و سرمایہ کاری کے مواقع بڑھائے جا سکتے ہیں۔
محسن نقوی نے ایرانی صدر کو وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کا خصوصی پیغام پہنچایا،ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے تہران میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات کے دوران وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا خصوصی پیغام پہنچایا، جبکہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے سے بھی آگاہ کیا۔
وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے عمرہ ادا کیا، پاکستان کی سلامتی و خوشحالی کیلئے خصوصی دعائیں

وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب کے دورے کے دوران فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وفاقی وزرا کے ہمراہ عمرہ ادا کیا۔ وفد نے خانہ کعبہ میں پاکستان کی ترقی، امن، استحکام اور خوشحالی کیلئے خصوصی دعائیں بھی کیں۔
جی ایچ کیو میں صومالی وزیرِ دفاع کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

صومالی وزیر دفاع نے جی ایچ کیو میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی، جس میں دفاعی تعاون، عسکری روابط، تربیتی تعاون اور علاقائی سلامتی پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا این ڈی ایم اے ہیڈکوارٹر کا دورہ، مون سون آفات سے نمٹنے کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے این ڈی ایم اے ہیڈکوارٹر میں نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر کا دورہ کیا، جہاں انہیں مون سون 2026، ڈیزاسٹر لینس 2026 اور ہنگامی ردعمل کے نظام پر بریفنگ دی گئی۔
نواز شریف کی ن لیگ کو محسن نقوی کا بیان نظرانداز کرنے کی ہدایت، قومی اتحاد پر زور

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں کو محسن نقوی کے حالیہ بیان پر عوامی ردعمل سے گریز کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں حکومت، ریاستی اداروں اور قومی قیادت کے درمیان ہم آہنگی اور اتحاد ناگزیر ہے۔
جی ایچ کیو میں پیپلز لبریشن آرمی کے 99ویں یومِ تاسیس کی تقریب، فیلڈ مارشل عاصم منیر نے پاک چین دفاعی تعاون کو سراہا

جی ایچ کیو راولپنڈی میں چین کی پیپلز لبریشن آرمی (PLA) کے 99ویں یومِ تاسیس کی تقریب منعقد ہوئی۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پاک چین دوستی، دفاعی تعاون اور مشترکہ اسٹریٹجک مفادات کو دونوں ممالک کے تعلقات کی بنیاد قرار دیا جبکہ چینی سفیر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہا۔
کویتی وزیر خارجہ پاکستان: جی ایچ کیو میں فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اہم ملاقات

کویت کے وزیر خارجہ نے جی ایچ کیو میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی، جس میں دفاعی تعاون، علاقائی سلامتی، باہمی شراکت داری اور پاکستان و کویت کے دیرینہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔