شہباز شریف قطر دورہ: دوحہ پہنچ گئے، امیر قطر سے اہم ملاقات آج

وزیراعظم شہباز شریف دوحہ پہنچ گئے، امیر قطر سے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر بات چیت ہوگی
ایران امریکا مذاکرات: دوسرا مرحلہ شہباز شریف کی واپسی کے بعد

پاکستان نے ایران اور امریکا کو آگاہ کر دیا، وزیراعظم کی واپسی کے بعد مذاکرات کے دوسرے مرحلے کی تاریخ دی جائے گی
پاکستان ایران امریکا مذاکرات: فیلڈ مارشل عاصم منیر وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے

پاکستان کا اعلیٰ سطح وفد فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ہمراہ تہران پہنچ گیا، ایران امریکا مذاکرات کی بحالی پر اہم مشاورت متوقع
ایران امریکا مذاکرات: اسلام آباد میں دوسرے دور کا امکان

اسلام آباد میں ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور کا امکان، سکیورٹی اداروں کو تیاریوں کی ہدایت، عالمی رہنماؤں کی شرکت متوقع
وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب اور ترکیہ کا دورہ جلد کریں گے، مشرق وسطیٰ صورتحال پر اہم مشاورت

وزیراعظم شہباز شریف مشرق وسطیٰ صورتحال پر سعودی عرب اور ترکیہ کا دورہ کریں گے
ایران کا بڑا اعلان: امریکی بحری جہاز آبنائے ہرمز سے گزر سکتے ہیں

ایران نے کہا ہے کہ امریکی بحری جہاز بھی آبنائے ہرمز سے گزر سکتے ہیں، بشرطیکہ وہ دشمنی پر مبنی سرگرمی میں شامل نہ ہوں
اسحاق ڈار کی فرانسیسی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، پاکستان اور فرانس کا لبنان میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر اظہار تشویش

پاکستان اور فرانس نے لبنان میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے امن کے مکمل نفاذ پر زور دیا
ایران سعودی رابطہ: کشیدگی کے بعد بڑا سفارتی بریک تھرو

ایران سعودی رابطہ کے تحت عباس عراقچی اور فیصل بن فرحان کے درمیان اہم ٹیلیفونک گفتگو، خطے میں امن کی نئی امید پیدا ہوگئی۔
پاکستان کی سفارتی کامیابی، امریکا اور ایران میں جنگ بندی، آبنائے ہرمز سے جہاز گزرنا شروع

پاکستان کی سفارتی کوششوں سے امریکا اور ایران کے درمیان دو ہفتوں کی جنگ بندی، آبنائے ہرمز سے پہلا جہاز گزر گیا
متحدہ عرب امارات میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

متحدہ عرب امارات میں اپریل 2026 کے لیے ایندھن کی قیمتوں میں زبردست اضافہ کر دیا گیا۔ ڈیزل کی قیمت میں 72 فیصد جبکہ پٹرول کے مختلف گریڈز میں 30 فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کی بنیادی وجہ علاقائی کشیدگی اور عالمی منڈی میں تیل کی بڑھتی قیمتیں ہیں۔