وزیراعظم شہباز شریف تعزیتی اجتماع میں شرکت کے بعد ترکیے روانہ

وزیراعظم شہباز شریف تہران میں تعزیتی اجتماع میں شرکت مکمل کرنے کے بعد اعلیٰ سطحی پاکستانی وفد کے ہمراہ ترکیے کے سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے۔
وزیراعظم شہباز شریف آج ایران روانہ ہوں گے، آیت اللہ علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں شرکت کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف آج ایران اور ترکیہ کے پانچ روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے۔ وہ ایران میں آیت اللہ علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور آخری رسومات میں شرکت کے بعد ترک قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔
وزیراعظم شہباز شریف کل ایران روانہ، تعزیتی تقریب میں شرکت کریں گے: دفتر خارجہ

دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف 3 سے 5 جولائی تک ایران اور ترکی کا سرکاری دورہ کریں گے، جہاں وہ ایران میں تعزیتی تقریب میں شرکت اور بعد ازاں ترک قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔
شہید آیت اللہ علی خامنہ ای کی نماز جنازہ، وزیراعظم شہباز شریف کے دورۂ ایران کا امکان

سرکاری ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف شہید آیت اللہ علی خامنہ ای کی نماز جنازہ میں شرکت کے لیے ایران جا سکتے ہیں۔ مجوزہ وفد میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وزیر داخلہ محسن نقوی بھی شامل ہوں گے۔
وزیراعظم اور مولانا فضل الرحمان کا دلچسپ مکالمہ، قومی اسمبلی میں خوشگوار ماحول

قومی اسمبلی اجلاس کے دوران وزیراعظم شہباز شریف خود چل کر مولانا فضل الرحمان کی نشست پر پہنچے، جہاں دونوں رہنماؤں کے درمیان خوشگوار گفتگو ہوئی۔ وزیراعظم نے کہا کہ مولانا کے ساتھ ہونے والی نجی باتیں راز رہیں گی اور قبر تک جائیں گی۔
وزیراعظم شہباز شریف اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے

ایران امریکا مذاکرات کے اہم مرحلے کیلئے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے، جہاں ایران اور امریکا کے وفود کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر عملدرآمد سے متعلق مذاکرات ہوں گے۔
وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ سوئٹزرلینڈ منسوخ

ایران اور امریکا کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر الیکٹرانک دستخط کے بعد جنیوا میں ہونے والی تقریب کی اہمیت کم ہوگئی، جس کے باعث وزیراعظم شہباز شریف کا سوئٹزرلینڈ کا دورہ منسوخ کر دیا گیا۔
کراچی حیدرآباد ترقیاتی پیکج: وزیراعظم اور ایم کیو ایم میں 25 ارب روپے کے ترقیاتی منصوبوں پر اتفاق

وزیراعظم شہباز شریف نے ایم کیو ایم پاکستان کے مطالبے پر کراچی اور حیدرآباد کیلئے 25 ارب روپے کے ترقیاتی پیکج کی حمایت کردی، جبکہ آئینی ترمیمی بل اور بلدیاتی نظام سے متعلق معاملات پر بھی اہم پیشرفت ہوئی۔
وزیراعظم شہباز شریف سے غلام احمد بلور کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر گفتگو

وزیراعظم شہباز شریف سے سینئر سیاستدان غلام احمد بلور نے ملاقات کی، جس میں ملکی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
شہباز شریف کی الطاف حسن قریشی کے گھر آمد، اہلخانہ سے تعزیت اور فاتحہ خوانی

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے معروف اور سینیئر صحافی الطاف حسن قریشی مرحوم کے گھر جا کر ان کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور گہرے دکھ کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے مرحوم کے بیٹے اور بیٹی سے تعزیت کی اور الطاف حسن قریشی کی صحافتی خدمات کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کی وفات سے صحافت میں کبھی نہ پُر ہونے والا خلا پیدا ہوا ہے۔