وزیراعظم کا شکر گزار ہوں، انہوں نے پیپلز پارٹی کا مینڈیٹ تسلیم کیا:بلاول بھٹو

بلاول بھٹو گلگت بلتستان خطاب

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے گلگت بلتستان میں وزیراعلیٰ امجد حسین ایڈووکیٹ کی حلف برداری تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا پیپلز پارٹی کا مینڈیٹ تسلیم کرنے پر شکریہ ادا کیا اور خطے کے آئینی حقوق، ترقی اور بلدیاتی انتخابات کے عزم کا اظہار کیا۔

بلاول بھٹو زرداری سکردو پہنچ گئے، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی تقریب حلف برداری میں شرکت

بلاول بھٹو زرداری سکردو پہنچ گئے

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سکردو پہنچ گئے، جہاں گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے ان کا استقبال کیا۔ بلاول بھٹو نو منتخب وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین ایڈووکیٹ کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے گلگت روانہ ہوگئے۔

بلاول بھٹو کا بجٹ اجلاس سے واک آؤٹ، گلگت بلتستان کا الیکشن کسی صورت چھیننے نہیں دیا جائے گا

بلاول بھٹو زرداری پیپلز پارٹی پارلیمانی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے

پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بجٹ اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا اور پارلیمنٹ سے روانہ ہو گئے، تاہم پارٹی ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی مکمل طور پر اجلاس سے باہر نہیں ہو رہی۔

گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات نتائج 2026: پیپلز پارٹی 9 نشستوں کے ساتھ سب سے آگے

گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات نتائج 2026

گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات نتائج 2026 کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی 9 نشستوں پر کامیابی کے ساتھ سب سے آگے ہے جبکہ آزاد امیدواروں اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان بھی سخت مقابلہ جاری ہے۔