ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی برقرار، جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں بارش کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی اور خشکی برقرار رہے گی جبکہ جنوبی پنجاب، بلوچستان اور چند دیگر علاقوں میں تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔
ملک بھر میں شدید گرمی برقرار، اسلام آباد، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش و ژالہ باری کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی کرتے ہوئے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔
اسلام آباد میں ڈرائیونگ لائسنس سہولت اسلام آباد: لرنر پرمٹ اب ناکوں پر: مئی 2026 اپ ڈیٹ

اسلام آباد ٹریفک پولیس نے شہریوں کی سہولت کے لیے “ڈرائیونگ لائسنس سہولت اسلام آباد” مہم کے تحت شہر کے مختلف ناکوں پر فوری لرنر پرمٹ کی سہولت فراہم کی ہے۔
ون کانسٹیٹیوشن ایونیو معاملہ: وزیراعظم کی اعلیٰ سطح کمیٹی تشکیل، کارروائی روک دی گئی

شہباز شریف نے ون کانسٹیٹیوشن ایونیو اسلام آباد کیس پر اعظم نذیر تارڑ کی سربراہی میں کمیٹی قائم کر دی، جو اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد معاملے کا جائزہ لے کر رپورٹ پیش کرے گی۔
پاکستان ریلوے اصلاحات: وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر سفری سہولیات اور فریٹ سروس میں بڑی بہتری

پاکستان ریلوے اصلاحات کے حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف نے جدید سفری سہولیات اور فریٹ سروس کو مؤثر بنانے کی ہدایات جاری کر دیں، ریلوے نظام میں بڑی تبدیلیوں کا عندیہ۔
اسلام آباد عباس عراقچی اور عاصم منیر کی اہم ملاقات: دونوں رہنماؤں کے درمیان ایران امریکا مذاکرات پر گفتگو

عباس عراقچی اور عاصم منیر نے اسلام آباد میں ملاقات میں امریکا ایران کشیدگی، سیکیورٹی صورتحال اور خطے میں امن کیلئے سفارتی کوششوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔
ایرانی وزیر خارجہ دورہ پاکستان — عباس عراقچی دوبارہ اسلام آباد پہنچیں گے

ایرانی وزیر خارجہ دورہ پاکستان ایک بار پھر سرخیوں میں، عباس عراقچی کی اسلام آباد آمد متوقع، خطے کی کشیدگی اور امن مذاکرات پر اہم بات چیت ہوگی۔
ایرانی وزیر خارجہ اسلام آباد آمد — امریکا مذاکرات پر اہم پیشرفت متوقع

ایرانی وزیر خارجہ اسلام آباد آمد آج متوقع، امریکا سے جاری مذاکرات اور خطے کی صورتحال پر اہم ملاقاتیں ہوں گی۔
اسلام آباد فائیو اسٹار ہوٹل منصوبہ: محسن نقوی کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد میں ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ، فائیو اسٹار ہوٹلز، زیرو ٹیکس پالیسی اور مکمل پراپرٹی سروے کا فیصلہ
ٹرمپ کا بڑا اعلان: امریکی وفد ایران مذاکرات کیلئے اسلام آباد روانہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ نائب صدر جے ڈی وینس سمیت امریکی وفد ایران مذاکرات کیلئے اسلام آباد روانہ ہو چکا ہے۔