Skip to content

5 اگست 2026

11:59 صبح

  • فرمان الہی
  • نماز کے اوقات
  • بانی / ایڈیٹرانچیف : شاہنواز خان
  • پبلشر/ ایڈیٹر : شہباز خان
  • About
Facebook Instagram X-twitter Youtube Whatsapp
ای نيوز پیپر
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • فرمان الہی
  • نماز کے اوقات
  • ای نيوز پیپر
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • فرمان الہی
  • نماز کے اوقات
  • ای نيوز پیپر
  • بانی / ایڈیٹرانچیف : شاہنواز خان
  • پبلشر: شہباز خان
Facebook Instagram X-twitter Linkedin Youtube Whatsapp

Tag: اسٹاک مارکیٹ

کاروباری ہفتے کا مثبت آغاز، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، ڈالر سستا ہوگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی اور ڈالر کی قیمت میں کمی

کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، جہاں ہنڈریڈ انڈیکس 557 پوائنٹس بڑھ گیا، جبکہ انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس میں 1644 پوائنٹس اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس میں تیزی کا منظر

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز شاندار تیزی دیکھنے میں آئی جبکہ انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس 5005 پوائنٹس اضافے سے 170640 پر

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 170640 انڈیکس

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی، 100 انڈیکس 5005 پوائنٹس اضافے کے بعد 170640 کی سطح پر ٹریڈ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس 5043 پوائنٹس اضافے سے 165634 پر بند

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس 165634

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا شاندار اختتام، 100 انڈیکس 5043 پوائنٹس اضافے کے بعد 165634 کی سطح پر بند، نئی بلند ترین سطح بھی ریکارڈ

عالمی تیل کی قیمتوں میں اضافہ: برینٹ اور امریکی خام تیل نئی بلند سطح پر

عالمی تیل کی قیمتوں میں اضافہ

عالمی تیل کی قیمتوں میں اضافہ جاری، برینٹ 96.29 اور امریکی خام تیل 98.16 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا، مشرق وسطیٰ کشیدگی بڑی وجہ قرار۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج اتار چڑھاؤ: مندی کے بعد تیزی، انڈیکس بحال

پاکستان اسٹاک ایکسچینج اتار چڑھاؤ انڈیکس بحالی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج اتار چڑھاؤ کا شکار، ابتدائی مندی کے بعد 376 پوائنٹس کی تیزی، انڈیکس ایک بار پھر 1 لاکھ 53 ہزار کی سطح پر بحال۔

پی ایس ایکس میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 1 لاکھ 86 ہزار پر بحال

پی ایس ایکس میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 1 لاکھ 86 ہزار پر بحال

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز زبردست تیزی دیکھی گئی، جس کے نتیجے میں 100 انڈیکس 1801 پوائنٹس اضافے کے بعد 1 لاکھ 86 ہزار 859 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔ گزشتہ روز انڈیکس 1 لاکھ 85 ہزار 57 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ہنڈریڈ انڈیکس میں بڑی کمی، سرمایہ کار محتاط

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ہنڈریڈ انڈیکس میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران شدید اتار چڑھاؤ دیکھا گیا، ہنڈریڈ انڈیکس ایک موقع پر 615 پوائنٹس بڑھا تاہم بعد ازاں 1382 پوائنٹس کی کمی کے بعد 1 لاکھ 82 ہزار 792 پوائنٹس پر آ گیا۔

پاکستان میں معاشی استحکام برقرار مہنگائی میں کمی اور اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

معاشی استحکام

وفاقی وزارت خزانہ کی ماہانہ رپورٹ کے مطابق مالی سال 2026 کی پہلی ششماہی میں معاشی استحکام برقرار رہا ہے۔ مہنگائی میں کمی اور صنعتی نمو میں بہتری کے مثبت اثرات سامنے آ رہے ہیں۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، ہنڈریڈ انڈیکس 883 پوائنٹس کمی کے ساتھ بند

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان برقرار رہا، پہلے ٹریڈنگ سیشن کے اختتام پر ہنڈریڈ انڈیکس 883 پوائنٹس کمی کے ساتھ ایک لاکھ 84 ہزار 659 پوائنٹس پر بند ہوا۔

Next ←

Our Social Networks

Facebook-f Instagram X-twitter Youtube Whatsapp

پاکستان اور دنیا بھر سے خبریں فراہم کرنے والا معروف بین الاقوامی اردو اخبار قائم کیا گیا، معتبر صحافت کے لیے قابل اعتماد۔

رابطہ کریں

  • Lower Ground Floor, Plaza No. 80, Street No. 34 & 35, INT Centre, Sector G-10/1, Islamabad.
  • info@raeesulakhbar.com
  • +92 51 613 2231
  • 24/7 سروس

2026 © Raees Ul Akhbar