شہباز شریف کا دورہ قطر، امیرِ قطر سے اہم ملاقات، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہباز شریف نے قطر پہنچ کر امیر قطر سے ملاقات کی، خطے کی صورتحال اور دوطرفہ تعلقات پر گفتگو ہوئی۔
شہباز شریف قطر دورہ: دوحہ پہنچ گئے، امیر قطر سے اہم ملاقات آج

وزیراعظم شہباز شریف دوحہ پہنچ گئے، امیر قطر سے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر بات چیت ہوگی
قطر میں وزیراعظم شہباز شریف کی امیرِ قطر اور ہم منصب سے اہم ملاقاتیں، دفاع، تجارت اور سرمایہ کاری میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

وزیراعظم شہباز شریف نے دوحہ میں امیر قطر اور وزیراعظم سے ملاقاتیں کیں، دفاع، تجارت، سرمایہ کاری اور علاقائی امور پر تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔
صدر زرداری کی امیر قطر سے ملاقات، شیخ تمیم کا دورہ پاکستان کا اعلان

دوحا میں صدر زرداری کی امیر قطر سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات، سرمایہ کاری، اور علاقائی تعاون پر گفتگو۔ شیخ تمیم نے آئندہ سال پاکستان کے دورے کا اعلان کیا۔
عرب اسلامی سربراہی اجلاس: اسرائیل کو جارحیت کیلئے جواب دہ ٹھہرانے کا متفقہ مطالبہ

دوحہ میں ہونے والے ہنگامی عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں اسرائیل کی جارحیت اور فلسطینی عوام پر ڈھائے جانے والے مظالم کے خلاف مسلم ممالک نے پہلی بار متفقہ مؤقف اختیار کیا۔ رہنماؤں نے واضح کیا کہ اب صرف بیانات نہیں بلکہ عملی اقدامات ناگزیر ہیں تاکہ گریٹر اسرائیل کے عزائم کو ناکام بنایا جا سکے۔
وزیر اعظم شہباز شریف کا امیر قطر سے رابطہ ، دوحہ پر اسرائیلی بمباری کی شدید مذمت، قطر سے اظہارِ یکجہتی

وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ٹیلی فونک گفتگو میں دوحہ پر اسرائیلی بمباری کی شدید مذمت کی اور پاکستان کی مکمل یکجہتی کا اعلان کیا۔ انہوں نے مسلم دنیا کے اتحاد کی ضرورت پر زور دیا اور اسرائیلی جارحیت کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا۔