11 سے 13 جون بارشیں، گرج چمک و آندھی کا الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے 11 سے 13 جون کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں آندھی، گرج چمک اور بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے الرٹ جاری کر دیا ہے۔
خیبرپختونخوا میں طوفانی بارشوں کی تباہی، 2 افراد جاں بحق، 29 زخمی

خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران طوفانی بارشوں اور تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، مختلف حادثات میں 2 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 29 افراد زخمی ہوئے۔
پنجاب میں بارش الرٹ: پی ڈی ایم اے کی وارننگ، 2 سے 4 مئی گردوغبار آندھی اور بارشیں

پنجاب میں بارش الرٹ جاری، 2 سے 4 مئی تک متعدد شہروں میں بارش، آندھی اور گرج چمک کا امکان، شہری محتاط رہیں۔
کراچی میں بارش اور ژالہ باری کا الرٹ: محکمہ موسمیات کی نئی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے کراچی میں 25 مارچ سے تیز بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی کر دی ہے۔ شہر میں مغربی ہواؤں کا سسٹم داخل ہونے سے درجہ حرارت میں کمی کا امکان ہے۔
بارشوں کی پیشگوئی 30 مارچ تک: ملک بھر میں الرٹ، تیز ہوائیں اور گرج چمک متوقع

بارشوں کی پیشگوئی 30 مارچ تک جاری، محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا الرٹ جاری کر دیا۔
خیبر پختونخوا میں بارش اور برفباری محکمہ موسمیات کی نئی پیشگوئی

خیبر پختونخوا میں بارش اور برفباری کا نیا الرٹ جاری
سندھ میں شدید بارشوں کی پیشگوئی – محکمہ موسمیات کا الرٹ

محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ میں شدید بارشوں کی پیشگوئی 7 سے 10 ستمبر تک کی گئی ہے، شہریوں کو احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایت۔