اسلام آباد معاہدے پر دستخط کا قریب آنا تاریخی لمحہ ہے، بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری نے اسلام آباد معاہدے کو اہم پیشرفت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں استحکام اور سیاسی ہم آہنگی وقت کی ضرورت ہے۔
ایوانِ صدر: وزیراعظم شہباز شریف کی آصف علی زرداری سے ملاقات،ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں بجٹ تجاویز پر اتفاق

مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے درمیان وفاقی بجٹ 2026-27 کی مختلف تجاویز پر اتفاق ہوگیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے پیپلز پارٹی کی سفارشات منظور کرلیں جبکہ آزاد کشمیر کے معاملے پر مذاکرات کا راستہ اپنانے پر بھی اتفاق ہوا۔
بلاول بھٹو آزاد کشمیر کی صورتحال پر متحرک، اہم اجلاس طلب

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے آزاد جموں و کشمیر کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پارٹی کا اہم اجلاس اسلام آباد میں طلب کر لیا ہے۔
گلگت بلتستان انتخابات: بلاول بھٹو اسکردو پہنچ گئے، انتخابی مہم آخری مرحلے میں

گلگت بلتستان انتخابات کیلئے سیاسی سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئیں، بلاول بھٹو زرداری سمیت مختلف جماعتوں کی قیادت انتخابی مہم کیلئے گلگت بلتستان پہنچ گئی۔
28ویں آئینی ترمیم پر کوئی بات نہیں ہوئی، بجٹ پیپلز پارٹی کے بغیر منظور نہیں ہو سکتا، بلاول بھٹو

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 28ویں آئینی ترمیم سے متعلق ابھی تک کوئی بات نہیں ہوئی اور جب تک کوئی باضابطہ معاملہ سامنے نہیں آتا وہ اس پر ردعمل نہیں دیں گے۔
سندھ حکومت کا شاندار تعلیمی منصوبہ: آکسفورڈ یونیورسٹی کے لیے ’بھٹو اسٹیم اسکالر شپ‘ کا باقاعدہ اعلان

آکسفورڈ یونیورسٹی اب دور نہیں! سندھ حکومت نے ‘بھٹو اسٹیم اسکالر شپ’ کے ذریعے ہونہار طلبہ کے لیے عالمی تعلیم کا راستہ ہموار کر دیا۔
بلاول بھٹو زرداری کا نیشنل گیمز 2025 کی اختتامی تقریب سے خطاب، قومی یکجہتی اور مستقبل پر اعتماد کا اظہار

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے نیشنل گیمز 2025 کی اختتامی تقریب سے خطاب میں اتحاد، نظم و ضبط اور پاکستان کے روشن مستقبل پر اعتماد کا اظہار کیا۔
صدر زرداری کی امیر قطر سے ملاقات، شیخ تمیم کا دورہ پاکستان کا اعلان

دوحا میں صدر زرداری کی امیر قطر سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات، سرمایہ کاری، اور علاقائی تعاون پر گفتگو۔ شیخ تمیم نے آئندہ سال پاکستان کے دورے کا اعلان کیا۔
بلاول بھٹو کا انکشاف: وزیراعظم نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے لیے پیپلز پارٹی سے حمایت مانگی

مسلم لیگ ن نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے لیے پیپلز پارٹی سے اپیل کی ہے، پیپیپی کا اجلاس 6 نومبر کو طلب
بلاول بھٹو زرداری اور مولانا فضل الرحمٰن کی ملاقات، سیاسی صورتحال، کشمیر میں حکومت سازی پر مشاورت

اسلام آباد (رئیس الاخبار) — بلاول بھٹو زرداری اور مولانا فضل الرحمٰن کے درمیان آزاد کشمیر میں حکومت سازی کے حوالے سے اہم ملاقات ہوئی۔ دونوں رہنماؤں نے سیاسی صورتحال، ممکنہ اتحاد اور آئندہ کی حکمتِ عملی پر تفصیلی مشاورت کی۔ ماہرین کے مطابق یہ ملاقات آزاد کشمیر کی سیاست میں نئی پیش رفت ہے۔