بھارت روسی تیل خریداری کمی: امریکی دباؤ یا خودمختاری چیلنج؟

بھارت روسی تیل خریداری میں کمی کا فیصلہ — عالمی توانائی منڈی پر اثرات

بھارت نے روسی تیل کی خریداری میں نمایاں کمی کا فیصلہ کر کے عالمی توانائی منڈی میں نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ قدم امریکی دباؤ یا بھارت کی خودمختار پالیسی کا امتحان ہو سکتا ہے، جس کے عالمی اور معاشی اثرات جلد سامنے آئیں گے۔

بھارت افغانستان میں سفارتخانہ دوبارہ کھولنے جا رہا ہے،بھارتی وزیر خارجہ کی افغان وزیرخارجہ سے ملاقات

بھارت افغانستان میں سفارتخانہ کھولنے جا رہا ہے، بھارتی وزیر خارجہ کی افغان وزیرخارجہ سے ملاقات

بھارت نے تین سال بعد افغانستان میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ فعال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی وزیرِ خارجہ سبرامنیم جے شنکر نے اعلان کیا کہ کابل میں موجود “تکنیکی مشن” کو اب سفارتخانے کی سطح پر اپ گریڈ کیا جائے گا۔ یہ فیصلہ طالبان کے ساتھ تعلقات میں نئی پیش رفت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے، جس کے بعد جنوبی ایشیا میں سفارتی توازن میں تبدیلی کے آثار نمایاں ہیں۔

بھارتی فارما انڈسٹری کو جھٹکا ڈونلڈ ٹرمپ ٹیرف پالیسی کا نیا وار

ڈونلڈ ٹرمپ ٹیرف پالیسی

ٹرمپ ٹیرف نے بھارت کی فارماسیوٹیکل صنعت کو ہلا کر رکھ دیا۔ یکم اکتوبر سے ادویات پر 100 فیصد ٹیکس عائد ہوگا، جو بھارت کی 10 ارب ڈالر کی برآمدات کو متاثر کرے گا۔ اس فیصلے سے عالمی تجارت پر کیا اثرات مرتب ہوں گے؟ پڑھیں مکمل تفصیلات۔

کانگریس کی مودی پر تنقید: بھارت کی فلسطین پالیسی کو شرمناک قرار دیا

فلسطین پالیسی

بھارتی کانگریس نے مودی حکومت کی فلسطین پالیسی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے شرمناک اور اخلاقی بزدلی قرار دیا۔ پریانکا گاندھی نے کہا کہ بھارت، جو 1988 میں فلسطین کو تسلیم کرنے والا اولین ملک تھا، اب اپنے تاریخی مؤقف سے پیچھے ہٹ گیا ہے۔

پنجاب کے دریاؤں میں طغیانی: بھارت نے دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا، سیلاب کا خدشہ

پنجاب کے دریاؤں میں طغیانی اور سیلابی صورتحال

پنجاب کے دریاؤں میں سیلابی صورتحال سنگین ہوگئی ہے۔ بھارت نے دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا جس کے باعث ہریکے اور فیروزپور پر اونچے درجے کا سیلاب متوقع ہے۔ پی ڈی ایم اے پنجاب نے تمام اضلاع کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔

اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6

🕌 نماز کے اوقات

فجر03:14 AM
طلوع آفتاب04:58 AM
ظہر12:09 PM
عصر03:54 PM
مغرب07:21 PM
عشاء09:05 PM