سونے کی قیمت میں کمی — فی تولہ قیمت 4 لاکھ 93 ہزار پر آ گئی

سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری، آج بھی فی تولہ 5 ہزار 200 روپے سستا، نئی قیمت 4 لاکھ 93 ہزار 762 روپے مقرر۔
سونے کی قیمت میں کمی: فی تولہ 4,98,962 روپے تک آ گیا

عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 1,200 روپے کمی، فی تولہ 4,98,962 روپے، چاندی بھی سستی
سونے کی قیمت میں کمی: فی تولہ 5 لاکھ 162 روپے تک آ گئی

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان برقرار، فی تولہ سونا 5 لاکھ 162 روپے، چاندی بھی سستی
سونے کی قیمت میں تاریخی کمی، فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا

ملک کی تاریخ میں پہلی بار سونے کی قیمت میں ریکارڈ کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 35 ہزار 500 روپے سستا ہو گیا، جبکہ عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
سونے کی قیمت میں کمی: فی تولہ 3300 روپے کی نمایاں کمی ریکارڈ

پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی، آج فی تولہ 3300 روپے سستا۔
سونے کی قیمت میں کمی: فی تولہ 4 لاکھ 18 ہزار 862 روپے — عالمی مارکیٹ میں 10 ڈالر کمی – Gold Rate in Pakistan Today

گزشتہ روز بڑے اضافے کے بعد آج سونے کی قیمت میں معمولی کمی دیکھی گئی۔ فی تولہ سونا ایک ہزار روپے کم ہو کر 4 لاکھ 18 ہزار 862 روپے ہو گیا، جب کہ عالمی منڈی میں فی اونس سونا 10 ڈالر کم ہوکر 3965 ڈالر پر آگیا۔
پاکستان میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی، فی تولہ مزید سستا

پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج 2000 روپے کی کمی، عالمی مارکیٹ میں بھی سونا 20 ڈالر سستا۔
سونے کی قیمت میں مسلسل کمی فی تولہ 3 ہزار 500 روپے سستا

پاکستان میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے، فی تولہ سونا 3 ہزار 500 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 33 ہزار 826 روپے کا ہوگیا۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں 14 ہزار روپے کا بڑا اضافہ

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 14,100 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 56 ہزار 900 روپے ہو گئی، عالمی مارکیٹ میں بھی قیمتوں میں نمایاں اضافہ۔
سونا 4578 روپے سستا، چاندی 34 روپے مہنگی — تازہ ترین قیمتیں جاری

آل پاکستان صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 4578 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 20 ہزار 600 روپے ہوگئی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 34 روپے اضافے سے 5100 روپے تک پہنچ گئی۔