علی ظفر کا ہتک عزت کا دعویٰ: میشا شفیع کو 50 لاکھ ہرجانے کا حکم

عدالت کے باہر علی ظفر کے وکلاء، ہتک عزت کا دعویٰ جیتنے کے بعد

سیشن کورٹ نے علی ظفر کی جانب سے میشا شفیع کے خلاف دائر ہتک عزت کے دعوے پر تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ عدالت نے میشا شفیع کے الزامات کو غلط قرار دیتے ہوئے انہیں 50 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے اور آئندہ خاموش رہنے کا حکم دیا ہے۔

درفشاں سلیم پینٹنگ کی قیمت ایک کروڑ روپے کیوں؟ اداکارہ کا دلچسپ جواب اور وائرل ویڈیو

درفشاں سلیم پینٹنگ

اداکارہ درفشاں سلیم نے اپنی ایک سادہ سی پینٹنگ کی قیمت ایک کروڑ روپے بتا کر سب کو حیران کر دیا، جس پر انہوں نے کہا کہ "آرٹ ایسے ہی بکتا ہے”۔ درفشاں سلیم پینٹنگ سے متعلق ان کا یہ مزاحیہ بیان سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔

گووندا سونیتا اہوجا طلاق کی افواہیں: اداکار نے 40 سالہ شادی کو ناقابلِ شکست قرار دیا

بالی ووڈ اداکار گووندا اور ان کی اہلیہ سونیتا اہوجا ایک تقریب میں خوشگوار موڈ میں

بالی ووڈ اداکار گووندا نے اپنی اہلیہ سونیتا اہوجا کے ساتھ طلاق کی افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ان کے درمیان تعلق مضبوط اور محبت بھرا ہے۔ انہوں نے اپنی اہلیہ کی ایمانداری، صبر اور خاندانی ذمہ داریوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ "مجھے اور سونیتا کو کوئی الگ نہیں کر سکتا۔”

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]