کینیڈا کے جنگلات میں آگ، فیفا ورلڈ کپ فائنل سے قبل نیویارک میں فضائی آلودگی کا الرٹ جاری

کینیڈا کے جنگلات میں آگ کے دھوئیں کے باعث نیویارک میں فضائی آلودگی کی علامتی تصویر

کینیڈا کے جنگلات میں لگنے والی آگ کے دھوئیں نے نیویارک اور نیو جرسی کی فضا کو متاثر کر دیا، جس کے بعد حکام نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل سے قبل ائیر کوالٹی ہیلتھ الرٹ جاری کرتے ہوئے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔

پاکستان کی آلودگی رپورٹ: دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں کراچی کی پوزیشن تشویشناک

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں کراچی کی فضائی آلودگی

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں کراچی ایک بار پھر شامل ہو گیا ہے۔ تازہ ترین فضائی معیار کے مطابق کراچی دنیا میں 12 ویں جبکہ پاکستان میں 11 ویں نمبر پر آگیا ہے۔ شہر کی فضا میں آلودگی کی سطح 152 پرٹیکیولیٹ میٹر تک پہنچنے سے شہریوں کی صحت پر شدید اثرات کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔

لاہور اسموگ ایکشن پلان – 90 روزہ حکمت عملی اور تجاویز

لاہور اسموگ ایکشن پلان

لاہور میں فضائی آلودگی اور اسموگ کے بحران سے نمٹنے کے لیے ماہرین نے 90 روزہ ایکشن پلان تجویز کیا ہے۔ فصلوں کی باقیات جلانے پر پابندی، شجرکاری، الیکٹرک گاڑیوں کا فروغ اور آگاہی مہمات اس پلان کا حصہ ہیں۔ شہریوں، ماہرین اور حکومت کے تعاون سے لاہور کا ماحول صحت مند بنایا جا سکتا ہے۔

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَركَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ

فجر04:35 AM
طلوع آفتاب05:58 AM
ظہر12:00 PM
عصر03:26 PM
مغرب06:02 PM
عشاء07:25 PM
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6