مہنگائی کا نیا طوفان، پاکستان میں گوشت کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں

چکن، بیف اور مٹن کی قیمتوں میں اضافہ جاری، پاکستان میں گوشت کی قیمتیں عوام کے لیے بڑا چیلنج بن گئیں۔ مارکیٹ میں چکن 519، مٹن 2600، اور بیف 1400 روپے فی کلو تک جا پہنچا۔
بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مزید 59ڈالر کا اضافہ

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت 59 ڈالر بڑھ گئی، پاکستان میں فی تولہ سونا 4 لاکھ 35 ہزار 762 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
پاکستان میں چاندی کی قیمت آج فی تولہ 5096 روپے ریکارڈ

پاکستان میں چاندی کی قیمت آج بڑھ گئی، فی تولہ 5096 روپے اور فی 10 گرام 4373 روپے ریکارڈ ہوئے۔ ماہرین کے مطابق ڈالر اور عالمی منڈی کا اثر نمایاں ہے۔
برائلر گوشت کی قیمت میں اضافہ اور انڈوں کی مہنگائی نے دسترخوان سادہ کر دیے

اوپن مارکیٹ میں برائلر گوشت کی قیمت میں اضافہ 22 روپے فی کلو تک پہنچ گیا، جبکہ انڈے بھی مہنگائی کی لپیٹ میں ہیں۔ عوام کے لیے مرغی اور انڈے دونوں ہی اب عیاشی بن گئے ہیں۔
مہنگائی کے خلاف نان بائیوں کا احتجاج، شہر بھر میں تنور بند

آٹے اور میدے کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف راولپنڈی کے نان بائیوں کی ہڑتال سے شہریوں کو شدید مشکلات، تنور بند، روٹی نایاب ہو گئی۔
سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے کی کمی، فی تولہ سونا 4 لاکھ 19 ہزار 362 روپے کا

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے کی کمی کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 19 ہزار 362 روپے کا ہوگیا۔ عالمی منڈی میں بھی قیمت 10 ڈالر کم ہوکر 3970 ڈالر فی اونس ہوگئی۔
ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ، گھریلو صارفین اور کاروبار متاثر

کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ، سرکاری نرخ 201 روپے فی کلو کے باوجود 250 روپے میں فروخت جاری۔
پاکستان میں چینی کی قیمت 220 روپے فی کلو تک پہنچ گئی، عوام پریشان

چینی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، ملک کے مختلف شہروں میں نرخ 220 روپے فی کلو تک پہنچ گئے۔ عوام مہنگائی سے پریشان، حکومت سے فوری اقدامات کا مطالبہ۔
گیس کی قیمتوں میں اضافہ عوام پر نیا بوجھ متوقع

گیس کی قیمتوں میں اضافہ متوقع، اوگرا میں سماعت 7 اور 11 نومبر کو ہوگی۔ عوام پر مہنگائی کا نیا بوجھ پڑنے کا خدشہ۔
سونا آج پھر مہنگا ہوگیا — عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں نمایاں اضافہ

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا آج پھر مہنگا ہوگیا، قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ۔