کراچی چیمبر نے کل شہر قائد سمیت ملک بھر میں پرامن ہڑتال کا اعلان کردیا۔

کراچی چیمبر کے صدر نے ٹیکس پالیسی پر اختلافات کے باعث ملک گیر ہڑتال کا اعلان کر دیا

صدر کراچی چیمبر جاوید بلوانی نے ملک بھر میں پرامن ہڑتال کا اعلان کیا ہے جبکہ ایف پی سی سی آئی سمیت سیالکوٹ، ملتان، راولپنڈی اور گوجرانوالہ چیمبرز نے ہڑتال نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ حکومت کی یقین دہانی کے باوجود تاجر برادری تقسیم نظر آ رہی ہے۔

الیکٹرک گاڑیوں پر نئی ٹیکس لیوی عائد، ایف بی آر نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا

ایف بی آر کا انرجی وہیکل لیوی کا اعلان، پیٹرول اور ڈیزل گاڑیوں پر نیا ٹیکس عائد

حکومت نے انرجی وہیکل لیوی نافذ کر دی، پیٹرول و ڈیزل گاڑیوں پر اضافی بوجھ اسلام آباد: حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل گاڑیوں کی حوصلہ شکنی اور الیکٹرک گاڑیوں کو فروغ دینے کے لیے نئی “انرجی وہیکل لیوی” نافذ کر دی، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) نے جاری کر دیا ہے۔ […]

اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6

🕌 نماز کے اوقات

فجر03:14 AM
طلوع آفتاب04:58 AM
ظہر12:10 PM
عصر03:54 PM
مغرب07:22 PM
عشاء09:06 PM