وزیر اعظم شہباز شریف کا جرمنی دورہ: عالمی رہنماوں سے ملاقاتیں اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

وزیر اعظم شہباز شریف جرمنی دورہ ملاقات

وزیر اعظم شہباز شریف 13 سے 15 فروری تک جرمنی کے دورے پر ہوں گے، جہاں وہ میونخ سیکیورٹی کانفرنس میں شرکت کریں گے اور عالمی رہنماوں سے ملاقاتیں کریں گے۔ دورے کے دوران دوطرفہ تعلقات، علاقائی تعاون اور معاشی شراکت داری پر بات چیت ہوگی۔

وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ سوئٹزرلینڈ کے لیے روانہ، ورلڈ اکنامک فورم 2026 میں شرکت

شہباز شریف کا دورہ سوئٹزرلینڈ کے لیے روانہ

وزیراعظم محمد شہباز شریف 19 سے 23 جنوری 2026 تک ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لیے ڈیووس، سوئٹزرلینڈ کا سرکاری دورہ کر رہے ہیں، جہاں وہ عالمی رہنماؤں اور سرمایہ کاروں سے ملاقاتیں کریں گے۔

نیو کلیئر پاور پلانٹس کی کارکردگی میں پاکستان اٹامک انرجی کمیشن سب سے آگے

نیو کلیئر پاور پلانٹس کی کارکردگی

نیپرا کی سالانہ کارکردگی رپورٹ 2024/25 میں پاکستان اٹامک انرجی کمیشن نے 149 بجلی گھروں میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔ چشمہ اور کراچی کے نیو کلیئر پاور پلانٹس کی کارکردگی کو بہترین قرار دیتے ہوئے رپورٹ میں ان کے حفاظتی اقدامات اور انتظامی حکمتِ عملی کی تعریف کی گئی ہے۔

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَركَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ

فجر04:32 AM
طلوع آفتاب05:55 AM
ظہر12:01 PM
عصر03:29 PM
مغرب06:07 PM
عشاء07:31 PM
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6