سونے کی قیمت میں اضافہ: پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں گولڈ کی قیمتیں بلند ترین سطح پر

سونے کی قیمت میں اضافہ، پاکستان میں فی تولہ سونا مہنگا

سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ایران اور امریکا کے ممکنہ مذاکرات کی خبروں کے بعد عالمی گولڈ مارکیٹ میں تیزی آئی، جس کے نتیجے میں پاکستان میں فی تولہ سونا 10 ہزار روپے مہنگا ہو کر 4 لاکھ 37 ہزار 936 روپے تک پہنچ گیا۔

سونے کی قیمت میں پھر اضافہ، فی تولہ نرخ 4 لاکھ 25 ہزار 436 روپے تک پہنچ گئے

پاکستان میں سونے کی تازہ قیمت فی تولہ نرخ 4 لاکھ 25 ہزار 436 روپے

عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت بڑھنے کے بعد پاکستان میں بھی سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ 24 قیراط فی تولہ سونا 400 روپے مہنگا ہو کر 4 لاکھ 25 ہزار 436 روپے تک پہنچ گیا، جبکہ فی 10 گرام سونے کی قیمت 3 لاکھ 64 ہزار 742 روپے ہوگئی۔

عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی، فی تولہ سونا 3,800 روپے سستا

پاکستان میں سونے اور چاندی کی قیمت

کاروباری ہفتے کے پہلے روز عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان میں فی تولہ سونا 3,800 روپے سستا ہو کر 4 لاکھ 29 ہزار 736 روپے جبکہ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 4,073 ڈالر پر آگیا۔

سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ، فی تولہ 4 لاکھ 55 ہزار روپے سے تجاوز

سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونا 108 ڈالر اضافے کے بعد 4,327 ڈالر تک پہنچ گیا، جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 10 ہزار 800 روپے اضافے سے 4 لاکھ 55 ہزار 136 روپے ہوگئی۔