UK TikTok اکاؤنٹس فراڈ: فیس بک پر جعلی پیجز کے ذریعے شہریوں سے رقم ہتھیانے کا انکشاف

فیس بک پر جعلی پیجز کے ذریعے UK TikTok اکاؤنٹس فروخت کرنے کے نام پر شہریوں سے رقم بٹورنے کا مبینہ فراڈ سامنے آیا ہے، متاثرین نے سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
بجلی بل کیو آر کوڈ اسکیم کی آڑ میں ہیکرز سرگرم، حکومت کا اہم الرٹ جاری

حکومتی سبسڈی اسکیم کی آڑ میں ہیکرز کی سرگرمیوں کا انکشاف ہوا ہے، بجلی بلوں پر موجود کیو آر کوڈ کے ذریعے صارفین کی ذاتی معلومات چوری ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔
کال سینٹرز کے حوالے سے بڑا اقدام حکومت کا ملک گیر سطح پر اہم فیصلہ

ڈیجیٹل مالیاتی فراڈ کی روک تھام کے لیے حکومت پاکستان نے تمام کال سینٹرز کو لائسنس کے دائرے میں لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اب بغیر لائسنس آپریٹ کرنے والے کال سینٹرز کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔