پاکستان ایران تجارت 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ، وزیراعظم شہباز شریف سے ایرانی وزیر صنعت کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی وزیر صنعت سید محمد اتابک کی ملاقات میں دوطرفہ تجارت کو 10 ارب ڈالر تک بڑھانے، سرحدی سہولیات بہتر بنانے، کان کنی اور آزاد تجارتی معاہدے پر پیش رفت پر اتفاق کیا گیا۔
پاکستان نے امریکا سے 10 ارب ڈالر کی مالی معاونت طلب کر لی، زرمبادلہ کے ذخائر بڑھانے کی کوشش

روئٹرز کے مطابق پاکستان نے زرمبادلہ کے ذخائر بڑھانے اور معیشت کو مستحکم بنانے کیلئے امریکا سے 10 ارب ڈالر کی بیک اسٹاپ فیسلٹی کی درخواست کی ہے۔ اگر منظوری ملتی ہے تو روپے کی قدر، بیرونی ادائیگیوں اور مالی استحکام پر مثبت اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔