نواز شریف: کشمیری عوام پاکستان سے نظریاتی رشتہ برقرار رکھیں، دھرنے ختم کر کے مذاکرات کریں

نواز شریف نے آزاد کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیری عوام پاکستان سے نظریاتی رشتہ برقرار رکھیں اور دھرنے ختم کر کے بامقصد مذاکرات کی طرف آئیں۔
شہباز شریف: عوام قربانی دیں اور اشرافیہ مراعات لے یہ ممکن نہیں، وزیراعظم کا دوٹوک اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام قربانی دیں اور اشرافیہ مراعات حاصل کرے، یہ ممکن نہیں۔ حکومت نے بجٹ میں ریلیف، خواتین کی شمولیت اور معاشی استحکام کے اقدامات پر زور دیا ہے۔
جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے، حزب اللہ کا راکٹوں سے جواب، کشیدگی میں اضافہ

جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملوں اور حزب اللہ کے جوابی راکٹ فائر کے بعد کشیدگی میں اضافہ ہو گیا ہے، جبکہ خطے میں جنگ بندی کی کوششیں جاری ہیں۔
جی سیون ممالک کا ایران امریکا معاہدے کا خیرمقدم، عالمی امن کی حمایت کا اعلان

جی سیون ممالک نے ایران اور امریکا کے درمیان طے پانے والے معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اس کی کامیابی، علاقائی امن، آزاد سمندری تجارت اور توانائی کے استحکام کے لیے تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔
مردان میں گوردوارے پر فائرنگ، سکھ برادری سے تعلق رکھنے والے میاں بیوی جاں بحق

مردان کے بابو محلہ میں واقع گوردوارے کے ایک کمرے میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے صفائی پر مامور سکھ میاں بیوی جاں بحق ہوگئے، جبکہ حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
امریکا ایران جنگ بندی میں پاکستان کا کردار، برطانوی پارلیمنٹ میں بڑا اعتراف

برطانوی پارلیمنٹ میں پاکستان کی سفارتی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ارکان نے کہا کہ امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات اور کشیدگی میں کمی کے لیے پاکستان نے اہم کردار ادا کیا۔
شہباز شریف اور عاصم منیر نے ایران امریکا مفاہمت میں تاریخی کردار ادا کیا، برطانوی وزیر

برطانوی نائب وزیر خارجہ ہمیش فالکنر نے ایران اور امریکا کے درمیان مفاہمت کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششوں کو سراہتے ہوئے شہباز شریف اور عاصم منیر کے کردار کو تاریخی قرار دیا۔
اسحاق ڈار اور چینی وزیر خارجہ کا رابطہ، ایران امریکا مفاہمت اور علاقائی امن پر گفتگو

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور چینی وزیر خارجہ وانگ ژی نے ٹیلیفونک رابطے میں ایران امریکا مفاہمتی عمل، علاقائی استحکام، سی پیک اور دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔
پاکستان ایران امریکا کشیدگی میں ثالثی کر رہا ہے، فیلڈ مارشل کی دلچسپی صرف امن اور استحکام ہے: سکیورٹی ذرائع

سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان ایران اور امریکا کے درمیان انتہائی پیچیدہ معاملے میں ثالثی کا کردار ادا کر رہا ہے، جبکہ خطے میں امن اور استحکام کو اولین ترجیح دی جا رہی ہے۔
صدر مملکت آصف علی زرداری نے 4 اہم بلز کی منظوری دے دی

صدر مملکت آصف علی زرداری نے چار اہم ترمیمی بلز کی منظوری دے دی جبکہ عائشہ حمیرا چوہدری کی بطور رکن وفاقی پبلک سروس کمیشن تقرری کی بھی توثیق کر دی گئی۔