اسرائیل اور حزب اللہ جنگ بندی پر متفق، لبنان میں حملوں سے 47 افراد اور اسرائیلی فوج کے 4 اہلکار ہلاک

اسرائیل اور حزب اللہ جنگ بندی پر اتفاق

اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق ہوگیا، تاہم جنگ بندی سے قبل لبنان پر اسرائیلی فضائی حملوں میں کم از کم 47 افراد ہلاک اور 97 زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی فوج اور حزب اللہ نے ایک دوسرے پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کے الزامات بھی عائد کیے ہیں۔

امریکا نہ ہوتا تو اسرائیل کا وجود نہ ہوتا، ڈونلڈ ٹرمپ کی امیر قطر سے ملاقات کے دوران گفتگو

ٹرمپ کی امیر قطر سے ملاقات کے دوران گفتگو کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران اور اسرائیل سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات کے دوران کہا کہ امریکا کے بغیر اسرائیل کا وجود ممکن نہ تھا۔ انہوں نے ایران کو خبردار کیا کہ اگر اس نے جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی کوشش کی تو سخت ردعمل دیا جائے گا۔

ٹرمپ کا اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان فائر بندی کا دعویٰ، اسرائیلی فوج نے بیروت کی جانب اپنی پیش قدمی روک دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپاسرائیل اور حزب اللہ اور ایران سے متعلق بیان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے ساتھ ان کی نتیجہ خیز گفتگو ہوئی جس کے بعد اسرائیلی فوج بیروت کی جانب پیش قدمی سے رک گئی۔ ٹرمپ کے مطابق حزب اللہ کے ساتھ بھی مثبت رابطے ہوئے ہیں