اسلام آباد پولیس 4 لاکھ کی کرپشن ، اے ایس آئی کی محرر کے خلاف ڈی آئی جی کو درخواست

اسلام آباد پولیس میں کرپشن کا انکشاف، اے ایس آئی کی جانب سے محرر کے خلاف شکایت

اسلام آباد میں کرپشن کا انکشاف ، اے ایس ائی نے محرر تھانہ کرپا کے خلاف تحریری درخواست ڈی ائی جی کو دے دی ۔وفاقی دارالحکومت کی پولیس فورس میں اختیارات کے ناجائز استعمال اور مالی بے ضابطگی کا نیا واقعہ سامنے ، اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس ائی ) تھانیہ پاکر نے اپنے ہی محرر تھانہ پاکر کے خلاف ڈی ائی جی کو باضابطہ درخواست دے دی۔ جس میں الزام عائد کیا کہ محرر نے مبینہ چوروں سے3لاکھ50ہزارلےکرگاڑی چھوڑی،معطل ہوابحال ہواپھراسی روز50ہزارلےکربائیک چھوڑدی ۔ اے ایس ائی نے مطالبہ کیا کے شفاف انکوائری کی جائے اور الزامات درست ثابت ہونے کی صورت میں سخت محکمانہ کروائی کی جائے۔

اسلام آباد تھانہ پاکر اے ایس ائی کے جانب سے محرر کے خلاف ڈی ائی جی کو دی جانے والی درخواست

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَركَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ

فجر04:52 AM
طلوع آفتاب06:15 AM
ظہر11:53 AM
عصر03:05 PM
مغرب05:31 PM
عشاء06:54 PM
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6