• Contact Us
  • About Us
اتوار, 16 نومبر 2025
فرمان الہی
نماز کے اوقات
بانی / ایڈیٹرانچیف : شاہنواز خان
پبلشر: شہباز خان
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر
No Result
View All Result
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر
No Result
View All Result
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
No Result
View All Result

چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں پر حلف لینے کیلیے گورنر کو نامزد کر دیا

رئیس الاخبار نیوز by رئیس الاخبار نیوز
جولائی 20, 2025
in بریکنگ نیوز, تازه ترین, سیاست
ورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی مخصوص نشستوں پر اراکین سے حلف لینے کے لیے نامزد

پشاور ہائیکورٹ کی ہدایت پر گورنر خیبرپختونخوا مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین سے حلف لیں گے

589
SHARES
3.3k
VIEWS
Share on WhatsAppShare on FacebookShare on Twitter

پشاور : چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ عتیق شاہ نے مخصوص نشستوں پر اراکین کا حلف لینے کیلیے گورنر فیصل کریم کنڈی کو نامزد کر دیا۔

الیکشن کمیشن نے چیف جسٹس ہائیکورٹ عتیق شاہ کو اراکین سے حلف لینے کیلیے کسی کو نامزد کرنے کا خط لکھا تھا۔ چیف جسٹس آرٹیکل 255 (2) کے تحت کسی بھی ممبران سے حلف لینے کیلیے نامزد کر سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

شاہ عبداللہ کو نشان پاکستان دینے کی شاندار ریاستی تقریب

جنگ مسلط کی گئی تو وہی جواب دیں گے جو مئی میں دیا تھا، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی شاہ عبداللہ دوم سےغیر رسمی گفتگو

شواہد کی کمی کے باعث انٹرپول نے مونس الٰہی کی حوالگی کی حکومتی درخواست مسترد کردی

پشاور ہائیکورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ جتنا جلد ممکن ہو گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی اراکین سے حلف لیں۔

گورنر فیصل کریم کنڈی نےایک نجی چینل سے گفتگو میں کہا کہ پشاور ہائیکورٹ کے حکم کے بعد میٹنگ کال کی ہے، کوشش ہے آج یا کل مخصوص نشستوں کے ارکان سےحلف لے لیں۔

فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ حلف برداری ہوجائے گی اور کل سینیٹ الیکشن بھی ہو جائے گا، 2008 میں بھی ہارس ٹریڈنگ روکنے کیلیے بلامقابلہ الیکشن کرائے تھے۔

انہوں نے کہا کہ اگر ان کے امیدوار بات نہیں مان رہے تو ایم پی اے کیسے مانیں گے، مقابلہ ہوا تو کوشش کرینگے 5 کے بجائے 6 سینیٹ نشستیں جیتیں۔

ان کا کہنا تھا کہ کےپی کے مخصوص نشستوں کے ارکان سے آج یا کل حلف ہوجائےگا، سینیٹ الیکشن کل اپنے وقت پر ہوگا، ہائیکورٹ کے آرڈر کے بعد کسی بھی وقت حلف لے سکتا ہوں، سینیٹ الیکشن سے پہلے مخصوص نشستوں کے ارکان سےحلف لے لوں گا۔

Tags: Faisal Karim KundiKP AssemblyPeshawar High CourtReserved SeatsSenate Electionپشاور ہائیکورٹخیبرپختونخوا اسمبلیفیصل کریم کنڈیمخصوص نشستیں
Previous Post

پاکستان میں ڈیجیٹل انقلاب کی لہر، آئی ٹی برآمدات میں تاریخی چھلانگ

Next Post

پاکستان بمقابلہ بنگلا دیش: ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا معرکہ آج ڈھاکا میں

رئیس الاخبار نیوز

رئیس الاخبار نیوز

متعلقہ خبریں

شاہ عبداللہ دوئم کو نشان پاکستان دینے کی ایوان صدر کی تقریب
بریکنگ نیوز

شاہ عبداللہ کو نشان پاکستان دینے کی شاندار ریاستی تقریب

by رئیس الاخبار نیوز
نومبر 16, 2025
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی شاہ عبداللہ دوم سےغیر رسمی گفتگو
تازه ترین

جنگ مسلط کی گئی تو وہی جواب دیں گے جو مئی میں دیا تھا، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی شاہ عبداللہ دوم سےغیر رسمی گفتگو

by رئیس الاخبار نیوز
نومبر 16, 2025
انٹرپول نے مونس الٰہی کی حوالگی کی درخواست مسترد کر دی
تازه ترین

شواہد کی کمی کے باعث انٹرپول نے مونس الٰہی کی حوالگی کی حکومتی درخواست مسترد کردی

by رئیس الاخبار نیوز
نومبر 16, 2025
وزیراعظم شہبازشریف اوراردن کے شاہ عبداللہ دوم کی ملاقات
بریکنگ نیوز

وزیراعظم شہبازشریف اوراردن کے شاہ عبداللہ دوم کی ملاقات، دوطرفہ اسٹریٹجک، اقتصادی و تجارتی روابط بڑھانے کا عزم

by رئیس الاخبار نیوز
نومبر 16, 2025
سری لنکن کھلاڑی وائرل انفیکشن کا شکار، کپتان بخار میں مبتلا
سپورٹس

سری لنکن کھلاڑی وائرل انفیکشن سے متاثر، کپتان اسالنکا پاکستان کیخلاف آخری ون ڈے سے باہر

by رئیس الاخبار نیوز
نومبر 16, 2025
لیبیا میں تارکین وطن کی کشتیاں الٹنے کا حادثہ، ریسکیو اہلکار آپریشن میں مصروف
انٹر نیشنل

لیبیا تارکین وطن کشتی حادثہ: دو کشتیاں سمندر میں الٹ گئیں، 4 ہلاک

by رئیس الاخبار نیوز
نومبر 16, 2025
اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس خودکش حملہ—تفتیش میں سامنے آنے والے اہم انکشافات
بریکنگ نیوز

جوڈیشل کمپلیکس خودکش حملہ: گرفتار سہولت کاروں کے اہم انکشافات

by رئیس الاخبار نیوز
نومبر 16, 2025
Next Post
"پاکستان اور بنگلا دیش کے کپتان ڈھاکا میں ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کرتے ہوئے۔

پاکستان بمقابلہ بنگلا دیش: ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا معرکہ آج ڈھاکا میں

E-paper

آج کی مقبول خبریں

  • پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ کی خبروں کے بعد پمپ پر گاڑیوں کی قطاریں

    پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ: ڈیزل 9.60 روپے فی لیٹر مہنگا، پیٹرول سستا ہونے کا امکان

    595 shares
    Share 238 Tweet 149
  • ‫پاکستان vs سری لنکا تیسرا ون ڈے—پاکستان کا ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ‬

    587 shares
    Share 235 Tweet 147
  • سری لنکن کھلاڑی وائرل انفیکشن سے متاثر، کپتان اسالنکا پاکستان کیخلاف آخری ون ڈے سے باہر

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
  • لیبیا تارکین وطن کشتی حادثہ: دو کشتیاں سمندر میں الٹ گئیں، 4 ہلاک

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
  • جوڈیشل کمپلیکس خودکش حملہ: گرفتار سہولت کاروں کے اہم انکشافات

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
logo_new_2_white

پاکستان اور دنیا بھر سے خبریں فراہم کرنے والا معروف بین الاقوامی اردو اخبار قائم کیا گیا، معتبر صحافت کے لیے قابل اعتماد۔

اہم لنکس

  • اسلام آباد
  • صحت
  • موسم / ما حولیات

رابطہ کریں

Lower Ground Floor, Plaza No. 80, Street No. 34 & 35, I&T Centre, Sector G-10/1, Islamabad.

  • info@raeesulakhbar.com
  • +92 51 613 2231
  • 24/7 سروس

Copyrights 2025 © Raees Ul Akhbar

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر

Copyrights 2025 © Raees Ul Akhbar