امریکا کی 250ویں سالگرہ: ٹرمپ نے پاک بھارت جنگ بندی میں مؤثر کردار ادا کیا، امن کا داعی قرار ،شہباز شریف

اسلام آباد میں امریکا کی 250ویں سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امن کا داعی قرار دیا۔ انہوں نے پاک امریکا تعلقات، پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی، ایران امریکا سفارتی رابطوں اور علاقائی استحکام میں پاکستان کے کردار پر روشنی ڈالی۔
سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں کامیاب کارروائیاں، 4 خوارج ہلاک

خیبرپختونخوا کے اضلاع ڈیرہ اسماعیل خان اور مہمند میں سیکیورٹی فورسز نے دو الگ الگ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران چار خوارج کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا جبکہ علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔
امریکا اور اسرائیل اپنے مقاصد میں ناکام رہے، اب ہائبرڈ جنگ کے ذریعے انتشار پھیلایا جا رہا ہے: مجتبیٰ خامنہ ای

ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل ایران کے خلاف جنگ میں اپنے مقاصد حاصل کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ ان کے مطابق اب دشمن ہائبرڈ جنگ کے ذریعے ایرانی عوام میں خوف، مایوسی اور انتشار پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
مہاجرین کی نشستوں کا ریفرنس: آزاد کشمیر سپریم کورٹ میں اہم آئینی سماعت کل

آزاد کشمیر حکومت نے مہاجرین کی نشستوں سے متعلق آئینی و قانونی امور پر رہنمائی کے لیے سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کر دیا ہے۔ چیف جسٹس راجہ سعید اکرم خان کی سربراہی میں فل بینچ کل اس اہم معاملے کی سماعت کرے گا۔
پشاور چوکی حملہ: زخمی پولیس اہلکار محمد ظاہر دوران علاج شہید

پشاور میں سرہ خاورہ چوکی پر ہینڈ گرنیڈ حملے میں زخمی پولیس کانسٹیبل محمد ظاہر دوران علاج شہید ہوگئے، نماز جنازہ سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی گئی۔
چین بھارت سرحد پر روبوٹس کی تعیناتی، سوشل میڈیا ویڈیوز نے نئی بحث چھیڑ دی

چین بھارت سرحد پر روبوٹس کی تعیناتی سے متعلق ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں، تاہم انسانی فوجیوں کی مکمل جگہ روبوٹس کے استعمال کی تصدیق نہیں ہو سکی۔
سارہ چوہدری کا طلاق پر پہلا ردعمل وائرل، تقدیر سے متعلق اہم باتیں

سارہ چوہدری طلاق سے متعلق پہلی بار کھل کر بول پڑیں۔ سابق اداکارہ نے دینی زندگی اختیار کرنے، شوبز چھوڑنے اور علیحدگی کے فیصلے پر اپنے خیالات کا اظہار کیا جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا
پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا تیسرا ون ڈے: آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا تیسرا ون ڈے دلچسپ مرحلے میں داخل، آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جبکہ سیریز 1-1 سے برابر ہے۔
وانا میں کرفیو کے دوران فائرنگ، شہری جاں بحق، پولیس اہلکار زخمی

وانا رعزائی بازار میں کرفیو کے دوران مشکوک افراد کی فائرنگ سے ایک شہری جاں بحق جبکہ ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا، سیکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن شروع کر دیا۔
پاکستان آسٹریلیا تیسرا ون ڈے بارش سے متاثر، فیصلہ کن میچ تاخیر کا شکار

پاکستان آسٹریلیا تیسرا ون ڈے لاہور میں بارش اور آندھی کے باعث تاخیر کا شکار ہوگیا، جبکہ فیصلہ کن میچز میں پاکستان کا ریکارڈ آسٹریلیا کے خلاف مضبوط رہا ہے۔