حج پروازوں کا شیڈول 2026: وزارت مذہبی امور نے تمام افواہوں کو مسترد کر دیا

وزارتِ مذہبی امور نے مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال کے باعث حج پروازوں کی معطلی کی خبروں کو جھوٹا قرار دے دیا ہے۔ حج 2026 کے تمام انتظامات شیڈول کے مطابق جاری ہیں اور پروازوں کا حتمی اعلان عید الفطر کے بعد ہوگا۔
آبنائے ہرمز کو ہر صورت کھولا جائے گا، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا آبنائے ہرمز کو ہر صورت کھلا اور محفوظ بنائے گا تاکہ عالمی تجارت اور تیل کی ترسیل متاثر نہ ہو۔
اسلام آباد دھماکے کی آواز، 23 مارچ فلائی پاسٹ ریہرسل کے دوران ساونڈ بیریئر ٹوٹ گیا

اسلام آباد اور راولپنڈی میں دھماکے جیسی خوفناک آواز سنائی دینے کے بعد شہری گھروں سے باہر نکل آئے، تاہم ذرائع کے مطابق یہ آواز 23 مارچ یوم پاکستان فلائی پاسٹ کی ریہرسل کے دوران جنگی طیاروں کے ساونڈ بیریئر توڑنے سے پیدا ہوئی۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ، وزیراعظم شہباز شریف کا بڑا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی منڈی میں قیمتیں بڑھنے کے باوجود آئندہ ہفتے کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا اعلان کر دیا۔
اسلام آباد کی اہم شاہراہیں بند،یوم القدس کے موقع پر سیکیورٹی ہائی الرٹ

اسلام آباد میں یوم القدس کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کرتے ہوئے کئی اہم شاہراہوں کو کنٹینرز لگا کر بند کر دیا گیا ہے۔
لکی مروت میں آئی ای ڈی دھماکہ، ایس ایچ او سمیت 6 پولیس اہلکار شہید

لکی مروت میں پولیس گاڑی کے قریب آئی ای ڈی دھماکے میں ایس ایچ او سمیت 6 اہلکار شہید جبکہ ایک زخمی ہو گیا، سیکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن شروع کر دیا۔
جدہ میں وزیراعظم شہباز شریف کی محمد بن سلمان سے ملاقات، علاقائی صورتحال پر گفتگو

وزیراعظم شہباز شریف نے جدہ میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی جس میں علاقائی صورتحال اور پاکستان سعودی تعلقات پر گفتگو کی گئی۔
وزیراعظم شہباز شریف ہنگامی دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف چند گھنٹوں کے ہنگامی دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے جہاں وہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے۔
ٹرمپ کا بڑا بیان، ایران کے خلاف جنگ جلد ختم ہونے کا اشارہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ اپنے آخری مراحل میں ہے اور امریکا ایران کو توقع سے زیادہ نقصان پہنچا چکا ہے۔
بنگلادیش نے پہلے ون ڈے میں پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

امریکی نیوز سائٹ نے ایران کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے مختلف ممکنہ منظرنامے پیش کرتے ہوئے مذاکرات، قیادت کی تبدیلی اور جنگ کے امکانات ظاہر کیے ہیں۔