لاہور میں 8 گھنٹے بارش کا تاریخی اسپیل ، نیا ریکارڈ بن گیا

lahore-weather-updates

لاہور : پنجاب کے دارلحکومت لاہور میں 8 گھنٹے سے بارش کا تاریخی اسپیل جاری ہے ، اوسطاً 136 ملی میٹربارش کا نیا ریکارڈ بن گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں مون سون بارشوں کا زوردار اسپیل جاری ہے، آٹھ گھنٹوں سے جاری موسلا دھار بارش سے نشیبی علاقے زیرآب آگئے۔ ماہرین موسمیات نے […]

آئی ایل ٹی 20 کا میلہ سجنے کو تیار، سیزن4کا آغاز 2دسمبر2025 کو ہوگا

|

دبئی: ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی20 کے چوتھے سیزن میں ایک بار پھر دنیا کے مایہ ناز ٹی20 سپر اسٹارز ایکشن میں نظر آئیں گے۔ انگلینڈ کے ٹی20 ورلڈکپ 2022 کے چیمپئنز الیکس ہیلز، کرس ووکس، لیام لیونگسٹن، معین علی، فل سالٹ اور سیم کرن (سابقہ سیزن 3 کے ریڈ بیلٹ ونر اور سب […]

افغان کرکٹ اسٹار راشد خان ایم ایچ ڈیولپرز کے برانڈ ایمبیسیڈر مقرر

افغان کرکٹ اسٹار راشد خان ایم ایچ ڈیولپرز کے برانڈ ایمبیسیڈر مقرر

دبئی، دبئی کی معروف رئیل اسٹیٹ کمپنی ایم ایچ ڈیولپرز نے افغان کرکٹ اسٹار راشد خان کو اپنا نیا برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کر دیا ہے۔ یہ شراکت دبئی کی مستحکم اور ترقی کرتی ہوئی معیشت کے تناظر میں کمپنی کے ترقیاتی عزائم کو اجاگر کرتی ہے۔ سال 2025 کی پہلی ششماہی کے دوران دبئی کی […]

اسرائیل 60 روزہ جنگ بندی کے لیے شرائط مان گیا، ٹرمپ کا دعویٰ

اسرائیل 60 روزہ جنگ بندی کے لیے شرائط مان گیا، ٹرمپ کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی کے لیے ضروری شرائط کو تسلیم کر لیا ہے۔ صدر ٹرمپ کے مطابق اس ممکنہ معاہدے کے دوران تمام فریقین کے ساتھ مل کر جنگ کے خاتمے کے لیے کوشش کی جائے گی۔ برطانوی میڈیاکے مطابق سوشل میڈیا […]

وزیراعظم کا اسٹاک مارکیٹ کے بلند ترین سطح عبور کرنے پر اظہار اطمینان

وزیراعظم کا اسٹاک مارکیٹ کے بلند ترین سطح عبور کرنے پر اظہار اطمینان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مالی سال 26-2025 کے پہلے روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان برقرار ہے، کاروباری ہفتے کے دوسرے روز 2500 سے زائد پوائنٹس کے اضافے سے بینچ مارک ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 28 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد بھی عبور کرگیا، وزیراعظم نے مارکیٹ کی شاندار کارکردگی پر اطمینان کا […]

وزیراعظم سے اعجاز الحق کی ملاقات ،بجٹ منظوری پر مبارکباد

|

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی اعجاز الحق کی ملاقات ہوئی۔اعجاز الحق نے وزیراعظم کو آئندہ مالی سال 2025-26 کے بجٹ کی منظوری پر مبارکباد پیش کی۔ ملاقات کے دوران متعلقہ حلقوں کے ترقیاتی امور اور عوامی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ’مقامی نالوں کے پانی سے دریا میں بہاؤ […]

یو ایس ایڈ پر پابندی کے نتیجے میں ڈیڑھ کروڑ افراد کی ہلاکت کا خدشہ

یو ایس ایڈ پر پابندی

عالمی طبی جریدے نے یو ایس ایڈ پر پابندی کے نتیجے میں ایک کروڑ 40 لوگ افراد کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کردیا۔ دی لینسٹ کا کہنا ہے کہ 2030ء تک 5 سال سے کم عمر کے 45 لاکھ بچوں کی اموات اموات ہوسکتی ہیں۔ طبی جریدے ’’دی لینسٹ‘‘ نے یو ایس ایڈ پر پابندی […]

عمر ایوب کے خلاف نااہلی ریفرنس پر پشاور ہائی کورٹ کا حکم امتناع الیکشن کمیشن میں پیش

عمر ایوب کے خلاف نااہلی ریفرنس

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے خلاف نااہلی نااہلی ریفرنس پر پشاور ہائی کورٹ کا حکم امتناع الیکشن کمیشن میں پیش کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں عمر ایوب کے خلاف نااہلی ریفرنس کیس کی سماعت کے دوران اپوزیشن لیڈر کے وکیل نے اسپیکر کے ریفرنس پر پشاورہائیکورٹ کا حکم امتناع پیش کر […]

’مقامی نالوں کے پانی سے دریا میں بہاؤ بڑھا‘، سانحہ سوات پر شواہد انکوائری کمیٹی کو جمع

سانحہ سوات

پشاور(نیوز ڈیسک) ایگزیکٹو انجینئر محکمہ آبپاشی نے دریائے سوات میں 27 جون کو پیش آنے والے سانحے سے متعلق شواہد اور بیان انکوائری کمیٹی کوجمع کروا دیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق ایگزیکٹو انجینئر وقارشاہ نے انکوائری کمیٹی کو سیلابی صورتحال پر محکموں کو بھیجےگئے میسیجز جمع کرائے اور فلڈ ڈسچارج ریڈنگ سمیت دیگر ریکارڈ بھی […]

اسلام آباد اور اطراف میں رات کو گرج چمک کے ساتھ بارش

اسلام آباد اور اطراف میں رات کو گرج چمک کے ساتھ بارش

اسلام آباد(رئیس الاخبار) :– اسلام آباد اور اطراف میں رات کو موسلادھار گرج چمک کے ساتھ بارشہوئی۔ آزاد کشمیر باغ اور گرد و نواح میں بھی تیز بارش ہوئی، بارش کے باعث مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد، پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا اور کشمیر کے بعض […]

کیو ایس درجہ بندی میں مسلم یونیورسٹیز نے عالمی رینکنگ میں اسرائیلی تعلیمی اداروں کو پیچھے چھوڑ دیا

مسلم یونیورسٹیز نے عالمی رینکنگ میں اسرائیلی تعلیمی اداروں کو

دنیا کے اعلیٰ تعلیمی اداروں کی سالانہ درجہ بندی ’کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ‘ 2026 کا حال ہی میں اعلان کیا گیا ہے جس میں 100 سے زائد ممالک کی 1500 سے زائد جامعات شامل ہیں۔ اس رینکنگ میں مسلم دنیا کی جامعات نے نمایاں ترقی کا مظاہرہ کیا ہے، خاص طور پر ایشیا کے […]

پاکستان کے مارشل آرٹسٹ راشد نسیم نے ایک اورعالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا

|

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)راشد نسیم دنیا کے تیز ترین باکسنگ پنچ مارنے والے کھلاڑی بن گئے۔راشد نسیم نے انگلینڈ کے ’جوشوا لیالا ‘ کا تیز ترین باکسنگ پنچز کا ریکارڈ توڑا۔ راشد نسیم نے ایک منٹ میں جوشوا کے 374 پنچز کے مقابلے میں 386 مرتبہ مکوں کو ٹارگٹ پر ہٹ کیا۔ راشد نسیم انفرادی طور […]

شیفالی نے آخری روز کونسی ڈرپ لی تھی؟ اداکارہ کی دوست کا انکشاف

|

ممبئی (نیوز ڈیسک)بھارتی اداکارہ پوجا گھئی نے شیفالی جریوال کی موت سے قبل گزارے گئے دن سے متعلق کئی انکشافات کیے ہیں۔ شیفالی جریوالا گزشتہ ہفتے اچانک 42 برس کی عمر میں انتقال کرگئی تھیں، 27 جون کو شیفالی کو ممبئی میں ان کی رہائش گاہ سے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے انہیں […]

نئے مالی سال کے پہلے ہی دن اسٹاک مارکیٹ میں تاریخ رقم

|

کراچی(سٹاف رپورٹر )پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے مالی سال کا شاندار آغاز ہوا ہے، مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان دیکھنے کو مل رہا ہے، مارکیٹ میں زبردست تیزی کے نتیجے میں ایک نیا سنگ میل عبور ہوگیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی جس کے باعث […]

ایلون مسک کا بڑا اعلان: امریکی نظام کے خلاف ’امریکا پارٹی‘ لانے کی دھمکی

|

ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے ارب پتی مالک ایلون مسک نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکی سینیٹ نے حکومت کے اخراجات بڑھانے والا نیا بل منظور کیا تو وہ نئی سیاسی جماعت ’امریکا پارٹی‘ بنانے کا اعلان کریں گے۔ مسک نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم "ایکس” پر کہا: "جن اراکینِ کانگریس نے عوام سے […]

پاکستان نے عالمی کشیدگی کے دور میں سفارتی ذمہ داری سنبھال لی، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا باضابط صدر بن گیا

|

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)ایسے وقت میں جب دنیا شدید تنازعات، گہری جغرافیائی سیاسی تقسیم اور کثیرالطرفہ اداروں کی مؤثریت پر بڑھتے ہوئے شکوک و شبہات کا سامنا کر رہی ہے، پاکستان نے منگل کے روز اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھال لی ہے۔ یہ کردار اگرچہ علامتی نوعیت رکھتا ہے، تاہم موجودہ عالمی حالات […]

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَركَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ

فجر04:38 AM
طلوع آفتاب06:00 AM
ظہر11:58 AM
عصر03:22 PM
مغرب05:56 PM
عشاء07:19 PM
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6