• Contact Us
  • About Us
ہفتہ, 6 دسمبر 2025
فرمان الہی
نماز کے اوقات
بانی / ایڈیٹرانچیف : شاہنواز خان
پبلشر: شہباز خان
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر
No Result
View All Result
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر
No Result
View All Result
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
No Result
View All Result

آئی ایل ٹی 20 کا میلہ سجنے کو تیار، سیزن4کا آغاز 2دسمبر2025 کو ہوگا

رئیس الاخبار نیوز by رئیس الاخبار نیوز
نومبر 2, 2025
in سپورٹس
آئی ایل ٹی 20 کا میلہ سجنے کو تیار، سیزن4کا آغاز 2دسمبر2025 کو ہوگا
593
SHARES
3.3k
VIEWS
Share on WhatsAppShare on FacebookShare on Twitter

دبئی: ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی20 کے چوتھے سیزن میں ایک بار پھر دنیا کے مایہ ناز ٹی20 سپر اسٹارز ایکشن میں نظر آئیں گے۔

انگلینڈ کے ٹی20 ورلڈکپ 2022 کے چیمپئنز الیکس ہیلز، کرس ووکس، لیام لیونگسٹن، معین علی، فل سالٹ اور سیم کرن (سابقہ سیزن 3 کے ریڈ بیلٹ ونر اور سب سے قیمتی کھلاڑی) ایک بار پھر اپنی مہارت کے جوہر دکھائیں گے۔ویسٹ انڈیز کے پاور ہٹرز جیسے روومن پاول، آندرے رسل، سنیل نارائن، شیر فین ردر فورڈ اور شائے ہوپ (سیزن 3 گرین بیلٹ ونر بہترین بیٹر)بھی اپنی ٹیموں کی نمائندگی کریں گے۔

زمبابوے کے سکندر رضا اور افغانستان کے فاضل حق فاروقی (سیزن 3 وائٹ بیلٹ ونر بہترین بولر) بھی اس کرکٹ فیسٹیول کا حصہ ہوں گے۔ آسٹریلیا کے ٹِم ڈیوڈ اور نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولرز لوکی فرگوسن اور ٹم ساوتھی بھی سیزن 4 کے لیے دستیاب ہوں گے۔ٹیموں نے سیزن 4 کے لیے اسکواڈز کی تیاری کے پہلے مرحلے میں آٹھ آٹھ کھلاڑیوں کا انتخاب کرلیا ہے، جس میں پچھلے سیزن کے کھلاڑیوں کی ریٹینشن اور نئے کھلاڑیوں کی سائننگ شامل تھی۔

یہ بھی پڑھیے

آئی پی ایل چھوڑ کر انگلش کرکٹر معین علی اور فاف ڈوپلیسی نے پی ایس ایل جوائن کرلی

اعصام الحق ریٹائرمنٹ: پاکستان ٹینس کے عظیم کھلاڑی نے کورٹ کو الوداع کہہ دیا

ہاردک راٹھی کی موت: ہریانہ میں باسکٹ بال کورٹ پر دل دہلا دینے والا حادثہ

ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی20 سیزن 4 کا آغاز منگل، 2 دسمبر 2025 (یومِ اتحاد – نیشنل ڈے) کو شاندار افتتاحی میچ سے ہوگا، جبکہ فائنل اتوار، 4 جنوری 2026 کو کھیلا جائے گا۔ اس چھ ٹیموں پر مشتمل ایونٹ میں کل 34 میچز ہوں گے۔کرکٹ کے شائقین ایک بار پھر بہترین عالمی مقابلوں کے لیے تیار ہو جائیں یو اے ای کی سرزمین پر کرکٹ کا تہوار سجنے والا ہے۔

Previous Post

افغان کرکٹ اسٹار راشد خان ایم ایچ ڈیولپرز کے برانڈ ایمبیسیڈر مقرر

Next Post

لاہور میں 8 گھنٹے بارش کا تاریخی اسپیل ، نیا ریکارڈ بن گیا

رئیس الاخبار نیوز

رئیس الاخبار نیوز

متعلقہ خبریں

کرکٹر معین علی اور فاف ڈوپلیسی نے پی ایس ایل جوائن کر لیا
تازه ترین

آئی پی ایل چھوڑ کر انگلش کرکٹر معین علی اور فاف ڈوپلیسی نے پی ایس ایل جوائن کرلی

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 1, 2025
اعصام الحق ریٹائرمنٹ - آخری میچ کے بعد تماشائیوں کی تالیوں میں پاکستان کے لیجنڈ ٹینس اسٹار
سپورٹس

اعصام الحق ریٹائرمنٹ: پاکستان ٹینس کے عظیم کھلاڑی نے کورٹ کو الوداع کہہ دیا

by رئیس الاخبار نیوز
نومبر 30, 2025
ہاردک راٹھی، 16 سالہ باسکٹ بال کھلاڑی روہتک ہریانہ میں گرتے ہوئے پول کی زد میں آکر ہلاک
سپورٹس

ہاردک راٹھی کی موت: ہریانہ میں باسکٹ بال کورٹ پر دل دہلا دینے والا حادثہ

by رئیس الاخبار نیوز
نومبر 28, 2025
سہ ملکی ٹی 20 میچ پاکستان کو 6 رنز سے شکست
تازه ترین

سہ ملکی ٹی 20 میچ سری لنکا کی سنسنی خیز جیت: پاکستان کو 6 رنز سے شکست

by رئیس الاخبار نیوز
نومبر 27, 2025
پاکستان سری لنکا ٹی ٹوئنٹی میچ راولپنڈی اسٹیڈیم ٹاس کی تصویر
تازه ترین

پاکستان سری لنکا ٹی ٹوئنٹی: ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ، راولپنڈی میں دلچسپ مقابلہ جاری

by رئیس الاخبار نیوز
نومبر 27, 2025
کراچی کنگز پی ایس ایل معاہدہ تجدید تقریب منظر
پاکستان

کراچی کنگز نے پی ایس ایل فرنچائز معاہدے کی 10 سالہ تجدید کر دی

by رئیس الاخبار نیوز
نومبر 25, 2025
راولپنڈی سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی زمبابوے بمقابلہ سری لنکا میچ منظر
اسلام آباد

راولپنڈی سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی: زمبابوے نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت لیا

by رئیس الاخبار نیوز
نومبر 25, 2025
Next Post
lahore-weather-updates

لاہور میں 8 گھنٹے بارش کا تاریخی اسپیل ، نیا ریکارڈ بن گیا

Comments 1

  1. پنگ بیک: آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 کا سامان مڈغاسکر کے بچوں کے لیے مسکراہٹوں کا پیغام بن گیا - Raees ul Akhbar
E-paper

آج کی مقبول خبریں

  • ڈرائیونگ لائسنس فیس 2025 کا نیا شیڈول اور آن لائن اپلائی گائیڈ

    ڈرائیونگ لائسنس فیس 2025: نیا شیڈول اور طریقہ کار

    1141 shares
    Share 456 Tweet 285
  • پی آئی اے پرواز حادثے سے بچ گئی کراچی سے سکھر فلائٹ میں تکنیکی خرابی

    588 shares
    Share 235 Tweet 147
  • وزیراعظم شہباز شریف کا ملائیشین وزیراعظم انور ابراہیم سے رابطہ، سمندری طوفان پر گہرے دکھ کا اظہار

    588 shares
    Share 235 Tweet 147
  • میٹا مشترکہ سپورٹ ہب متعارف فیس بک اور انسٹاگرام صارفین کیلئے بڑی سہولت

    587 shares
    Share 235 Tweet 147
  • ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی توسیع کا نوٹیفکیشن جاری

    587 shares
    Share 235 Tweet 147
logo_new_2_white

پاکستان اور دنیا بھر سے خبریں فراہم کرنے والا معروف بین الاقوامی اردو اخبار قائم کیا گیا، معتبر صحافت کے لیے قابل اعتماد۔

اہم لنکس

  • اسلام آباد
  • صحت
  • موسم / ما حولیات

رابطہ کریں

Lower Ground Floor, Plaza No. 80, Street No. 34 & 35, I&T Centre, Sector G-10/1, Islamabad.

  • info@raeesulakhbar.com
  • +92 51 613 2231
  • 24/7 سروس

Copyrights 2025 © Raees Ul Akhbar

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر

Copyrights 2025 © Raees Ul Akhbar