Skip to content

5 اگست 2026

10:48 شام

  • فرمان الہی
  • نماز کے اوقات
  • بانی / ایڈیٹرانچیف : شاہنواز خان
  • پبلشر/ ایڈیٹر : شہباز خان
  • About
Facebook Instagram X-twitter Youtube Whatsapp
ای نيوز پیپر
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • فرمان الہی
  • نماز کے اوقات
  • ای نيوز پیپر
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • فرمان الہی
  • نماز کے اوقات
  • ای نيوز پیپر
  • بانی / ایڈیٹرانچیف : شاہنواز خان
  • پبلشر: شہباز خان
Facebook Instagram X-twitter Linkedin Youtube Whatsapp

Author: رئیس الاخبار نیوز

پیٹرول کی قیمت میں کمی کے باوجود لیوی اور مارجنز کا بڑا بوجھ برقرار

پیٹرول کی قیمت میں کمی

پیٹرول کی قیمت میں کمی کے باوجود عوام کو ریلیف منتقل نہ ہو سکا، لیوی اور مختلف مارجنز کی مد میں 142 روپے سے زائد فی لیٹر بوجھ برقرار ہے۔

2026 کا مکمل سورج گرہن: 12 اگست کو تاریخی فلکیاتی منظر، سپین میں 1905 کے بعد پہلا مکمل نظارہ

2026 کا مکمل سورج گرہن 12 اگست کو یورپ اور سپین میں نظر آنے والا فلکیاتی منظر

12 اگست 2026 کو ایک اہم فلکیاتی واقعہ رونما ہوگا جب مکمل سورج گرہن یورپ، گرین لینڈ اور آئس لینڈ سمیت مختلف علاقوں میں دیکھا جائے گا۔ سپین میں یہ منظر 1905 کے بعد پہلی بار مکمل طور پر نظر آئے گا۔

گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات 2026: پولنگ ختم، ووٹوں کی گنتی شروع

گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات 2026

گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات 2026 کے لیے 24 نشستوں پر پولنگ مکمل ہوگئی جبکہ ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ مختلف حلقوں میں سخت مقابلے اور دلچسپ نتائج کی توقع کی جا رہی ہے۔

وفاقی بجٹ 2026: تعلیم اور ایچ ای سی کیلئے 78.5 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز

وفاقی بجٹ 2026 تعلیم اور ایچ ای سی

وفاقی بجٹ 2026 میں تعلیم اور ہائر ایجوکیشن کمیشن کیلئے 78.5 ارب روپے، صحت کیلئے 22 ارب روپے اور پائیدار ترقیاتی اہداف کیلئے 187.2 ارب روپے مختص کرنے کی تجاویز سامنے آگئیں۔

آزاد کشمیر سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ : مہاجرین کی 12 نشستیں آئینی تحفظ یافتہ قرار

آزاد کشمیر سپریم کورٹ نے مہاجرین کی 12 نشستوں کو آئینی تحفظ فراہم کرنے سے متعلق رائے جاری کردی

آزاد جموں و کشمیر سپریم کورٹ نے صدارتی ریفرنس پر رائے دیتے ہوئے مہاجرین کی 12 نشستوں کو آئینی تحفظ یافتہ قرار دے دیا۔ عدالت نے واضح کیا کہ ان نشستوں میں تبدیلی صرف آئینی ترمیم کے ذریعے ہی ممکن ہے۔

ڈاکٹر ماہ نور پر تیزاب حملہ: بھائی کا جذباتی بیان سامنے آگیا

ڈاکٹر ماہ نور پر تیزاب حملہ، کوئٹہ اسپتال میں پیش آنے والے واقعے کے بعد کی صورتحال

کوئٹہ کے اسپتال میں ڈیوٹی کے دوران تیزاب گردی کا نشانہ بننے والی ڈاکٹر ماہ نور کے بھائی نے جذباتی پیغام جاری کرتے ہوئے عوام سے مشکل وقت میں ساتھ دینے اور دعاؤں کی اپیل کی ہے۔

استور الیکشن ڈیوٹی کے دوران پریزائیڈنگ آفیسر انتقال کرگئے

استور پریزائیڈنگ آفیسر انتقال

گلگت بلتستان کے ضلع استور میں الیکشن ڈیوٹی کے دوران پریزائیڈنگ آفیسر الیاس خاکی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے، جبکہ حلقہ جی بی اے 14 میں پولنگ کا عمل پرامن انداز میں جاری رہا

مظفر آباد میں دفعہ 144 نافذ، سکیورٹی ہائی الرٹ اور انٹرنیٹ سروس معطل

مظفر آباد میں دفعہ 144 نافذ

مظفر آباد میں دفعہ 144 نافذ، احتجاجی کال کے بعد سکیورٹی سخت، انٹرنیٹ سروس معطل اور مختلف مقامات سے گرفتاریاں جاری۔

املی اور ادرک کا شربت: گرمی سے نجات اور صحت کیلئے قدرتی مشروب

املی اور ادرک کا شربت

املی اور ادرک کا شربت گرمیوں میں جسم کو ٹھنڈک پہنچانے والا ایک قدرتی مشروب ہے جو ذائقے کے ساتھ صحت کے متعدد فوائد بھی فراہم کرتا ہے

گوگل فلوٹنگ اے آئی سرچ بار فیچر کی آزمائش، سرچ کا تجربہ بدلنے کی تیاری

گوگل فلوٹنگ اے آئی سرچ بار

گوگل ایک نئے فلوٹنگ اے آئی سرچ بار فیچر کی آزمائش کر رہا ہے جو صارفین کو براؤزر کے اندر ہی مصنوعی ذہانت پر مبنی سرچ اور دیگر جدید سہولیات فراہم کرے گا۔

→ Previous
Next ←

Our Social Networks

Facebook-f Instagram X-twitter Youtube Whatsapp

پاکستان اور دنیا بھر سے خبریں فراہم کرنے والا معروف بین الاقوامی اردو اخبار قائم کیا گیا، معتبر صحافت کے لیے قابل اعتماد۔

رابطہ کریں

  • Lower Ground Floor, Plaza No. 80, Street No. 34 & 35, INT Centre, Sector G-10/1, Islamabad.
  • info@raeesulakhbar.com
  • +92 51 613 2231
  • 24/7 سروس

2026 © Raees Ul Akhbar